تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ignis fatuus" کے متعقلہ نتائج
ignis fatuus کے لیے اردو الفاظ
ignis fatuus کے اردو معانی
اسم
- فانوس شیطان
- اگیا بتیال
- فاسفورس کی متحرک روشنی، جو رات کو نظر آتی ہے، یہ عموماً دلدلی زمینوں پر دکھائی دیتی ہے، اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ گلے سڑے نامیاتی مادہ کی گیس کے خود بخود جل اُٹھنے سے پیدا ہوتی ہے
- کوئی گمراہ کن چیز
- سبز باغ
- چھلاوا
- شیطانی آگ
- غول بیابانی
- شہابہ
- شعلۂ وہم
- امید موہوم
ignis fatuus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ानुस शैतान
- अगया बतयाल
- फास्फोरस की मुतहर्रिक रोशनी, जो रात को नज़र आती है, ये उमूमन दलदली ज़मीनों पर दिखाई देती है, इस के मुताल्लिक़ ख़्याल किया जाता है कि ये गले सड़े नामियाती माद्दा की गैस के ख़ुदबख़ुद जल उठने से पैदा होती है
- कोई गुमराह कुन चीज़
- सबज़ बाग़
- छलावा
- शैतानी आग
- गोल ब्याबानी
- शहाबा
- शाला-ए-वहम
- उम्मीद मौहूम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ignis fatuus)
ignis fatuus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔