تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْضَاع" کے متعقلہ نتائج

اِبْضَاع

فروخت کے لئے چیزیں الگ الگ رکھنا، سلسلہ وار جواب دینا، اپنی پیاس بجھانا

اَبْعاض

(مجموعے یا زیادہ تعداد میں سے) چند، کوئی کچھ (اشخاص یا اشیا کے لئے)

اُبْض

(طب) گھٹںے کی پچھلی جانب، باطن زانو

اَب کا

of the present time, this, present

اِیضاع

تیز چلانا

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

اِبْلاع

نگلنے کا موقع دینا، نگلوانا

اِرْضاع

(ماں یا دایہ کا بچے کو) دودھ پلانا

اَوضاع

طور طریقے، چال ڈھال، افعال و اطوار

اِباضِیَّہ

خارجیوں کا ایک فرقہ جس کا بانی عبد اللہ بن اباض تھا ، یہ لوگ اپنے تمام مخالفوں کو کافر سمجھتے تھے .

اَبْرَہَہ

یمن کا حبشی سالار جس نے آںحضرت صلعم سے پہلے، چھٹی صدی عیسوی میں، کعبے پر ہاتھوں کا لشکر لے کر چڑھائی کی

عَبْرَا

غمگین ہونا،

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

اَرْضَہ

دیمک

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْضَاع کے معانیدیکھیے

اِبْضَاع

ibzaa'•इब्ज़ा'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِبْضَاع کے اردو معانی

مذکر

  • فروخت کے لئے چیزیں الگ الگ رکھنا، سلسلہ وار جواب دینا، اپنی پیاس بجھانا

Urdu meaning of ibzaa'

  • Roman
  • Urdu

  • faroKhat ke li.e chiize.n alag alag rakhnaa, silsilaa vaar javaab denaa, apnii pyaas bujhaanaa

इब्ज़ा' के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • बेचने के लिए चीज़ें अलग अलग रखना, क्रमानुसार उत्तर देना, सिलसिलावार जवाब देना, अपनी प्यास बुझाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْضَاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْضَاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone