تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"iambus" کے متعقلہ نتائج

iambus

عروض: رکن بحر جس میں ایک چھوٹے (یا بلانبرہ) جز کے بعد ایک طویل (یا نبرہ دار) جز آتا ہے۔.

embus

فوج: ( جوانوں یا اسلحہ کو ) موٹر گاڑی پر چڑھانا.

ambush

گھات میں بَیٹْھنا

emboss

ابھر داں نقاشی کرنا.

اِن٘بِعاثی

انبعاث (رک) سے منسوب.

اِنْبِعاث

ابھرنے کی کیفیت

اِنْبِعاثِ موتیٰ

قیامت میں مُردوں کا قبروں سے زندہ ہوکر اٹھنا

اِمْرُو

(پارچہ بارفی) ادنیٰ قسم کا ریشمی یا ریشم اور سوت کا ملواں پھول دار بناوٹ کا کپڑا ؛ خالص اونی یا خالص سوتی اور ریشمی بھولوں کا کپڑا ، عمرو

اِنبا

सूचना देना, खबर देना।

عِلْمُ السُّکُون

وہ علم جس میں ساکن اجسام اور قوت کے توازن کے اصول سے بحث کی جاتی ہے ، سکونیات ، علمِ توازن القویٰ (انگ : Statics) .

عِلْمُ الصَّحْرا

وہ علم جس میں جنگل کے درختوں کے پیدا کر نے اور ان کو قطع و بربد کے قابل بنانے کے ذرائع پیدا کرنے سے بحث کی جاتی ہے (انگ :Sylvi Culture) .

عِلْمُ السُّلُوک

وہ علم جس میں انسان کے قلبی واردات و کیفیات اور اس کے فطری جذبات و ملکات نیز احوال و مقامات سے بحث کی جاتی ہے .

اِیلاؤُس

ایک مرض جس میں براز قے کی طرح منھ سے خارج ہوتا ہے

اِنباہ

जगाना, बेदार करना, सोते से उठाना।

اِیباس

सुखाना, खुश्क करना।

iambus کے لیے اردو الفاظ

iambus

iambus کے اردو معانی

اسم

  • (عروض) دھوج
  • انگریزی نظم کا وہ رکن جو دو اجزا پر مشتمل ہوتا ہے جس کا پہلا جزو مختصر اور دوسرا طویل ہوتا ہے یا پہلا غیر مؤکد اور دوسرا مؤکد ہوتا ہے، جیسے delight میں

iambus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उरूज़) ध्वज
  • अंग्रेज़ी नज़म का वो रुकन जो दो अजज़ा पर मुश्तमिल होता है जिस का पहला जुज़ु मुख़्तसर और दूसरा तवील होता है या पहला ग़ैर मकद और दूसरा मकद होता है, जैसे delight में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (iambus)

نام

ای-میل

تبصرہ

iambus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone