تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hybrid" کے متعقلہ نتائج
hybrid کے لیے اردو الفاظ
hybrid کے اردو معانی
اسم
- دوغلا (جانور، نباتات یا لفظ)
- دو نسلا (شخص، جانور یا پودا)
- دو مختلف النسل، مختلف النوع لیکن بہت کم مختلف الجنین یا جنس جانوروں یا پودوں کا زائیدہ
- مختلف ماخذوں یا مختلف عناصر کے مرکبات سے اخذ کردہ شے
- دو مختلف زبانوں کے عناصر سے مل کر بنا ہوا لفظ
صفت
- دوغلا
- دو نسل
- مخلوط
- پیوندی
- دو قوما
- مخلوط النسل
- ہجین
- ملواں
- مختلف العناصر
- میلواں
hybrid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दोग़ला (जानवर, नबातात या लफ़्ज़
- दो नसला (शख़्स, जानवर या पौदा
- दो मुख्तलिफ़-उन-न्नस्ल, मुख्तलिफ़-उन-न्नौअ लेकिन बहुत कम मुख़्तलिफ़ अलजनीन या जिन्स जानवरों या पौदों का ज़ाईदा
- मुख़्तलिफ़ माख़ज़ों या मुख़्तलिफ़ अनासिर के मुरक्कबात से अख़ज़ करदा शैय
- दो मुख़्तलिफ़ ज़बानों के अनासिर से मिल कर बना हुआ लफ़्ज़
विशेषण
- दोग़ला
- दो नसल
- मख़लूत
- पैवंदी
- दो क़ौमा
- मख़लूत-उनननस्ल
- हजीन
- मलवां
- मुख़्तलिफ़ इलाना सर
- मीलवां
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hybrid)
hybrid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔