تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونک" کے متعقلہ نتائج

ہونک

ہوک، درد بھری آواز

ہونکار

رک : ہنکار ؛ ہاں کی آواز ؛ ڈرانے یا شور کی آواز ۔

ہَونکیں اُٹھنا

گھبراہٹ ہونا، ہول اُٹھنا

ہَونکی

درندے کا ہنکارا، جو غصے میں بھرے

ہُونکارا بَھرنا

رک : ہنکارا بھرنا ؛ ہوں کی آواز نکالنا ۔

ہُونْکنا

جلدی جلدی اور زور زور سے سانس لینا، ہانپنا

ہُونْکارا

رک : ہنکارا ؛ ہاں کی آواز ۔

ہُونْکاری

हुंकार

ہَونکانا

ہونکنا (رک) کا متعدی ، ہنپا دینا۔

ہو نِکَلنا

گزرنا، چل نکلنا، پاس سے جانا، قریب سے ہو کے گزرنا

ہُونْکارْنا

جانوروں بالخصوص گائے بیل کو ہنکانے کے لیے آواز نکالنا ؛ کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے آواز نکالنا

ہُو نِکَلنا

ہو کی آواز نکلنا، نعرئہ مستانہ بلند ہونا

ہَوَن کُنڈ

وہ کنڈ جس میں ہون کرتے وقت چڑھاوا یا اہوتی ڈالی جائے، ہوم کی آگ رکھنے کا حوض، آگ کی قربانی دینے والا حوض، وہ تالاب یا حوض جس میں آگ کی قربانی دی جائے

ہَوَن کَرنا

ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔

ہَوَن کَرانا

ہون کی رسم کرانے کے لیے کسی پجاری یا پنڈت کو بلانا ۔

ہُنْک ہونْک کَر رونا

رک : ہکر ہکر رونا ؛ تکلیف یا درد سے رونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونک کے معانیدیکھیے

ہونک

huu.nkहूँक

اصل: انگریزی

دیکھیے: ہُوک

  • Roman
  • Urdu

ہونک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہوک، درد بھری آواز

Urdu meaning of huu.nk

  • Roman
  • Urdu

  • huuk, bharii aavaaz

English meaning of huu.nk

Noun, Feminine

  • honk

हूँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर्द भरी आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہونک

ہوک، درد بھری آواز

ہونکار

رک : ہنکار ؛ ہاں کی آواز ؛ ڈرانے یا شور کی آواز ۔

ہَونکیں اُٹھنا

گھبراہٹ ہونا، ہول اُٹھنا

ہَونکی

درندے کا ہنکارا، جو غصے میں بھرے

ہُونکارا بَھرنا

رک : ہنکارا بھرنا ؛ ہوں کی آواز نکالنا ۔

ہُونْکنا

جلدی جلدی اور زور زور سے سانس لینا، ہانپنا

ہُونْکارا

رک : ہنکارا ؛ ہاں کی آواز ۔

ہُونْکاری

हुंकार

ہَونکانا

ہونکنا (رک) کا متعدی ، ہنپا دینا۔

ہو نِکَلنا

گزرنا، چل نکلنا، پاس سے جانا، قریب سے ہو کے گزرنا

ہُونْکارْنا

جانوروں بالخصوص گائے بیل کو ہنکانے کے لیے آواز نکالنا ؛ کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے آواز نکالنا

ہُو نِکَلنا

ہو کی آواز نکلنا، نعرئہ مستانہ بلند ہونا

ہَوَن کُنڈ

وہ کنڈ جس میں ہون کرتے وقت چڑھاوا یا اہوتی ڈالی جائے، ہوم کی آگ رکھنے کا حوض، آگ کی قربانی دینے والا حوض، وہ تالاب یا حوض جس میں آگ کی قربانی دی جائے

ہَوَن کَرنا

ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔

ہَوَن کَرانا

ہون کی رسم کرانے کے لیے کسی پجاری یا پنڈت کو بلانا ۔

ہُنْک ہونْک کَر رونا

رک : ہکر ہکر رونا ؛ تکلیف یا درد سے رونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone