تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"humane" کے متعقلہ نتائج
humane کے لیے اردو الفاظ
humane کے اردو معانی
- رَحِیم
- شَفِیق
- بھلا آدمی
- ہَمدَرد
- انسان صفت
- خدا ترس
- مِہربان
- نَرم دِل
- نَرْم خُو
humane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रहीम
- शफ़ीक़
- भला आदमी
- हमदर्द
- इंसान-सिफ़त
- ख़ुदातरस
- मेहरबान
- नर्म-दिल
- नर्म-ख़ू
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَومانَہ
ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی
ہُما نَوع
ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔
ہِیُومَینِٹی
انسانیت ؛ ہم دردی ، خدا ترسی وغیرہ ، یہ عقیدہ کہ انسانوں کی خدمت حقیقی ذریعہء نجات ہے ۔
ہِیُومَنِزْم
مسلکِ انسانیت یا فلسفہء انسانیت جس کی رو سے انسان کی ذات کائنات کا مرکز ہے اور جس میں آخرت کی بجائے انسانی زندگی کی ترقی پر زور دیا جاتا ہے اور انسانی فلاح و بہبود کو ذریعہء نجات سمجھا جاتا ہے ، انسان دوستی ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (humane)
humane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔