تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hum" کے متعقلہ نتائج

ہُوم

ایک درخت جو املی کے درخت سے مشابہہ ہوتا ہے

hum

بَڑْبَڑانا

حُما

تپ، بخار

ہُما

۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎

ہُمائی

ہما (پرندہ) سے منسوب یا متعلق ؛ (کنایتہ) خوش قسمت.

حُمَیرا

حمرأ / حمرا کی تصغیر، لقب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا

ہُمَکنا

۱۔ چڑھائی کرنا ، حملہ کرنا ، تاخت کرنا ، یورش کرنا

حُمَیری

لعل کی ایک قسم

حُمُوضی

حموض (رک) سے منسوب یا متعلق.

ہِیُومَینِٹی

انسانیت ؛ ہم دردی ، خدا ترسی وغیرہ ، یہ عقیدہ کہ انسانوں کی خدمت حقیقی ذریعہء نجات ہے ۔

ہُمایُوں

خاندان مغلیہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو بابر کا بیٹا اور اکبر کا باپ تھا، ہندوستان میں اس بادشاہ نے ۱۵۳۰ء سے ۱۵۵۶ء تک حکمرانی کی

حُمَوی

حُمّی (رک) سے منسوب یا متعلق.

ہُمکاری

رک : ہنکاری ۔

حُمْرَہ

سرخی.

حُمَیقا

मूर्ख स्त्री, बेवकूफ़ औरत।।

hum کے لیے اردو الفاظ

hum

hʌm

hum کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • بھنبھنانا
  • گنگنانا
  • شہد کی مکھی کی طرح مسلسل آواز نکالنا
  • بڑبڑانا
  • بند ہونٹوں کے ساتھ اسی طرح کی مسلسل آواز پیدا کرنا
  • غنغنانا
  • اس انداز سے گاناm کسی سرگرمی میں مسلسل، ملی جلی آوازیں نکالنا (جیسے ورکشاپ کی بھنبھناہٹ)

اسم

  • کوئی بھی بغیر الفاظ کے بھنبھناتی ہوئی آواز
  • بھنبھناہٹ
  • گنگناہٹ
  • من من
  • بھنک
  • غنان

فجائیہ

  • ہوں
  • کھنکارنے کی آواز جس کا مطلب شک اور سوچ بچار ہوتا ہے
  • گنگنائی ہوئی آواز
  • حیرت اور سوچ بچار کی اظہاری آواز

hum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • भिनभिनाना
  • गुनगुनाना
  • शहद की मक्खी की तरह मुसलसल आवाज़ निकालना
  • बड़बड़ाना
  • बंद होंटों के साथ इसी तरह की मुसलसल आवाज़ पैदा करना
  • गुनगुनाना
  • इस अंदाज़ से गानाm किसी सरगर्मी में मुसलसल, मिली जुली आवाज़ें निकालना (जैसे वर्कशॉप की भुनभुनाहट

संज्ञा

  • कोई भी बगै़र अलफ़ाज़ के भिनभिनाती हुई आवाज़
  • भुनभुनाहट
  • गुनगुनाहट
  • मन मन
  • भिनक
  • ग़नान

विस्मयादिबोधक

  • हूँ
  • खनकारने की आवाज़ जिस का मतलब शक और सोच बिचार होता है
  • गुनगुनाई हुई आवाज़
  • हैरत और सोच बिचार की अज़हारी आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hum)

نام

ای-میل

تبصرہ

hum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone