تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلاہُلی" کے متعقلہ نتائج

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

ہُولا ہونا

لگنا ، چبھ جانا ، گھپ جانا ، ضرب لگنا ۔

ہُولا دینا

کسی تیز دھار آلے کا چبھونا ، گھونپنا ، بھونکنا نیز ضرب لگانا ۔

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

ہُلاس دانی

ہلاس رکھنے کا چھوٹا ظرف جس سے ناس سونگھتے یا ناک میں چڑھاتے ہیں

ہُلاکو گِروہ

ظالموں کا ٹولہ

ہُلاسی

ہلاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہُلامی

(نباتیات) چپچپا ؛ سریش نما ؛ جیلی کی طرح کا ، جیلاٹینی (Gelatinous).

ہُلاہُلی

رک : ہلہلی ؛ خوشی کے موقع پر نکالی جانے والی مہمل آوازیں.

ہُلامِیَہ

(حیوانیات) جیلاٹینی مادہ سے بنی ہوئی لیس دار چپچپاتی غیر خلیاتی پرت.

ہُلاکو خان

ہلاکو (رک) کا ایک معروف نام ۔

ہُلاس نِکلنا

رک : ارمان نکلنا ؛ آرزو پوری ہونا ، مراد برآنا۔

ہُلاسو

خوش، آنند، مسرور

حُلاب

ایک روئیدگی ہے ، یہ بہت چھوٹا بُوٹا ہوتا ہے اور ایک بالشت کی مقدار میں لمبا ہوتا ہے ، پتّے اور شاخیں بہت باریک ہوتی ہیں . پھول بہت چھوٹا اور سفید ہوتا ہے اور بیج رائی کے دانے کے برابر ، عمارتوں کی دیواروں کھنڈروں اور شکستہ مکانوں میں یہ چیز پیدا ہوتی ہے

ہُلاس

خوشی کا امڈنا ، آنند کی امنگ ، خوشی ، آنند ، شادمانی ، شادی ، بشاشت نیز آرزو ، ارمان

ہُلاس لیْنا

نسوار ناک میں چڑھانا

ہُلاس ہونا

to be consumed, to be finished.

ہُلاس ہوجانا

ہلاس کی طرح چٹکی چٹکی کر کے اٹھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلاہُلی کے معانیدیکھیے

ہُلاہُلی

hulaahuliiहुलाहुली

دیکھیے: ہُلہُلی

  • Roman
  • Urdu

ہُلاہُلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ہلہلی ؛ خوشی کے موقع پر نکالی جانے والی مہمل آوازیں.

Urdu meaning of hulaahulii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha halhalii ; Khushii ke mauqaa par nikaalii jaane vaalii muhmal aavaaze.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

ہُولا ہونا

لگنا ، چبھ جانا ، گھپ جانا ، ضرب لگنا ۔

ہُولا دینا

کسی تیز دھار آلے کا چبھونا ، گھونپنا ، بھونکنا نیز ضرب لگانا ۔

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

ہُلاس دانی

ہلاس رکھنے کا چھوٹا ظرف جس سے ناس سونگھتے یا ناک میں چڑھاتے ہیں

ہُلاکو گِروہ

ظالموں کا ٹولہ

ہُلاسی

ہلاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہُلامی

(نباتیات) چپچپا ؛ سریش نما ؛ جیلی کی طرح کا ، جیلاٹینی (Gelatinous).

ہُلاہُلی

رک : ہلہلی ؛ خوشی کے موقع پر نکالی جانے والی مہمل آوازیں.

ہُلامِیَہ

(حیوانیات) جیلاٹینی مادہ سے بنی ہوئی لیس دار چپچپاتی غیر خلیاتی پرت.

ہُلاکو خان

ہلاکو (رک) کا ایک معروف نام ۔

ہُلاس نِکلنا

رک : ارمان نکلنا ؛ آرزو پوری ہونا ، مراد برآنا۔

ہُلاسو

خوش، آنند، مسرور

حُلاب

ایک روئیدگی ہے ، یہ بہت چھوٹا بُوٹا ہوتا ہے اور ایک بالشت کی مقدار میں لمبا ہوتا ہے ، پتّے اور شاخیں بہت باریک ہوتی ہیں . پھول بہت چھوٹا اور سفید ہوتا ہے اور بیج رائی کے دانے کے برابر ، عمارتوں کی دیواروں کھنڈروں اور شکستہ مکانوں میں یہ چیز پیدا ہوتی ہے

ہُلاس

خوشی کا امڈنا ، آنند کی امنگ ، خوشی ، آنند ، شادمانی ، شادی ، بشاشت نیز آرزو ، ارمان

ہُلاس لیْنا

نسوار ناک میں چڑھانا

ہُلاس ہونا

to be consumed, to be finished.

ہُلاس ہوجانا

ہلاس کی طرح چٹکی چٹکی کر کے اٹھ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلاہُلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلاہُلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone