تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُدَیبِیَہ" کے متعقلہ نتائج

حُدَیبِیَہ

حرِم ،مک٘ه کی مغربی حد جو مکے سے کوئی دع میل اور جدّے سے تقریباََ تیس میل کے فاصلے پر واقع ہے اور وہ پہاڑ جو مک٘ه کو گھیرے ہوئے ہیں یہاں ختم ہو جاتے ہیں ، اس جگه سنه ۶ ہجری میں آنحضرت صلی اللہ علیه وسلّم نے قریش سے ایک صلحنامه طے فرمایا تھا، یه صلح حدیبهکے نام سے تاریخ میں مشہور ہے

صُلْحِ حُدَیبِیَہ

سن ۶ ہجری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے حدیبیہ کے مقام پر ایک معاہدہ کیا تھا جو صلحِ حدیبیہ کے نام سے معروف ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُدَیبِیَہ کے معانیدیکھیے

حُدَیبِیَہ

hudaibiyaहुदैबिया

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

حُدَیبِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرِم ،مک٘ه کی مغربی حد جو مکے سے کوئی دع میل اور جدّے سے تقریباََ تیس میل کے فاصلے پر واقع ہے اور وہ پہاڑ جو مک٘ه کو گھیرے ہوئے ہیں یہاں ختم ہو جاتے ہیں ، اس جگه سنه ۶ ہجری میں آنحضرت صلی اللہ علیه وسلّم نے قریش سے ایک صلحنامه طے فرمایا تھا، یه صلح حدیبهکے نام سے تاریخ میں مشہور ہے

Urdu meaning of hudaibiya

  • Roman
  • Urdu

  • haram, maqke kii maGribii had jo makke se ko.ii daa mel aur jadde se taqriibaa tiis mel ke faasle par vaaqya hai aur vo pahaa.D jo maqke ko ghere hu.e hai.n yahaa.n Khatm ho jaate hai.n, is jage sune ६ hijrii me.n aa.nhazarat sillii allaah alii.e vasallam ne quraish se ek sulahnaa mae tai farmaayaa tha, ye sulah hadiibeke naam se taariiKh me.n mashhuur hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُدَیبِیَہ

حرِم ،مک٘ه کی مغربی حد جو مکے سے کوئی دع میل اور جدّے سے تقریباََ تیس میل کے فاصلے پر واقع ہے اور وہ پہاڑ جو مک٘ه کو گھیرے ہوئے ہیں یہاں ختم ہو جاتے ہیں ، اس جگه سنه ۶ ہجری میں آنحضرت صلی اللہ علیه وسلّم نے قریش سے ایک صلحنامه طے فرمایا تھا، یه صلح حدیبهکے نام سے تاریخ میں مشہور ہے

صُلْحِ حُدَیبِیَہ

سن ۶ ہجری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے حدیبیہ کے مقام پر ایک معاہدہ کیا تھا جو صلحِ حدیبیہ کے نام سے معروف ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُدَیبِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُدَیبِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone