تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"houri" کے متعقلہ نتائج
houri کے لیے اردو الفاظ
houri کے اردو معانی
اسم
- حور
- پری
- حسین اور عیش پسند عورت
- حُور
- خُوبصورَت دو شیزہ جِس کے مُتَعلَّق بتایا گیا ہے کہ وہ جَنَت میں مُتَّقی لوگوں کی خِدمَت پر مامُور ہو گی
houri के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हूर
- परी
- हुसैन और ऐशपसंद औरत
- हूओर
- ख़ूओबसोरत दोशीज़ा जिस के मुतअल्लक़ बताया गया है कि वो जन्नत में मुत्तक़ी लोगों की ख़िदमत पर मामूओर होगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَری
(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)
ہَدی
جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔
حِرا
مکۂ معظمہ سے شما مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے ہر ایک پہاڑ جس کے غار میں پیغمبر صلعم عبادت کے لیے جایا کرتے تھے اور اسی غار میں آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی
ہَودا
پلنگ نما چوکھٹا، جو ہاتھی کی پیٹھ پر سواریوں کے بیٹھنے کی غرض سے رکھتے ہیں اور جو اوپر سے کھلا ہوتا ہے، بغیر چھتری کی عماری، ہودج، ہودہ
ہَودَہ
ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل
حُدیٰ
عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ
ہُودَہ
ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (houri)
houri
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔