تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش سے کام لینا" کے متعقلہ نتائج

ہوش سے کام لینا

ہوشیاری اور عقل مندی دکھانا ، سمجھ سے کام لینا ۔

ہوش سے کام کَرنا

عقل اور سمجھ سے کسی کام کو انجام دینا ، سمجھ داری سے کوئی کام کرنا ، کام کرتے وقت حواس بحال رکھنا ۔ ذرا ہوش سے کام کیا کرو ۔

عَقْل سے کام لینا

سوچنا، غور کرنا

تَواضُع سے کام لینا

show courtesy

کَج فَہْمِی سے کام لینا

الٹی سمجھ کا آدمی ہونا، بے وقوف ہونا

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

نَرْمی سے کام لینا

رعایت برتنا ، بردباری اور تحمل سے کام لینا ، بجائے غصے کے ہنس کے کچھ سمجھانا یا کہنا

سُسْتی سے کام لینا

be lazy, be tardy, work at slow speed, delay, procrastinate

حوصَلے سے کام لینا

take on the chin

صَبْر سے کام لینا

صبر کرنا، برداشت کرنا، ضبط کرنا

تَرَس سے کام لینا

ترس کھانا، رحم کرنا.

کَسْرِ نَفْسی سے کام لینا

to behave humbly or modestly

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش سے کام لینا کے معانیدیکھیے

ہوش سے کام لینا

hosh se kaam lenaaहोश से काम लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوش سے کام لینا کے اردو معانی

  • ہوشیاری اور عقل مندی دکھانا ، سمجھ سے کام لینا ۔

Urdu meaning of hosh se kaam lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • hoshyaarii aur aqalmandii dikhaanaa, samajh se kaam lenaa

होश से काम लेना के हिंदी अर्थ

  • समझदारी एवं बुद्धि दिखाना, होशियारी और अक़्लमंदी दिखाना, समझ से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوش سے کام لینا

ہوشیاری اور عقل مندی دکھانا ، سمجھ سے کام لینا ۔

ہوش سے کام کَرنا

عقل اور سمجھ سے کسی کام کو انجام دینا ، سمجھ داری سے کوئی کام کرنا ، کام کرتے وقت حواس بحال رکھنا ۔ ذرا ہوش سے کام کیا کرو ۔

عَقْل سے کام لینا

سوچنا، غور کرنا

تَواضُع سے کام لینا

show courtesy

کَج فَہْمِی سے کام لینا

الٹی سمجھ کا آدمی ہونا، بے وقوف ہونا

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

نَرْمی سے کام لینا

رعایت برتنا ، بردباری اور تحمل سے کام لینا ، بجائے غصے کے ہنس کے کچھ سمجھانا یا کہنا

سُسْتی سے کام لینا

be lazy, be tardy, work at slow speed, delay, procrastinate

حوصَلے سے کام لینا

take on the chin

صَبْر سے کام لینا

صبر کرنا، برداشت کرنا، ضبط کرنا

تَرَس سے کام لینا

ترس کھانا، رحم کرنا.

کَسْرِ نَفْسی سے کام لینا

to behave humbly or modestly

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش سے کام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش سے کام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone