تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"horseshoe" کے متعقلہ نتائج
horseshoe کے لیے اردو الفاظ
horseshoe کے اردو معانی
اسم
- نعل
- گھڑ نعل
- نعل اسپ
- یو (U) کی شکل کی دھات کی پلیٹ جو گھوڑے کے سُم کے نیچے لگائی جاتی ہے تا کہ کھردری سطح سے کھر محفوظ رہیں
- (جمع) ایک طرح کا چھلا پھینکنے کا کھیل جو کھونٹی پر نعل اُچھال کر کھیلا جاتا ہے
فعل متعدی
- نعل لگانا جیسے گھوڑے کو
صفت
- گھوڑے کے نعل یا اُس کی شکل سے مشابہ جیسے گھوڑے کے نعل جیسی محراب
horseshoe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नाल
- घड़ नाल
- नाल अस्प
- यू (U) की शक्ल की धात की प्लेट जो घोड़े के सुम के नीचे लगाई जाती हैता कि खुरदरी सतह से खुर महफ़ूज़ रहें
- (जमा) एक तरह का छल्ला फेंकने का खेल जो खूंटी पर नाल उछाल कर खेला जाता है
सकर्मक क्रिया
- नाल लगाना जैसे घोड़े को
विशेषण
- घोड़े के नाल या उस की शक्ल से मुशाबेह जैसे घोड़े के नाल जैसी महिराब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (horseshoe)
horseshoe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔