تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"honorary" کے متعقلہ نتائج
honorary کے لیے اردو الفاظ
honorary کے اردو معانی
صفت
- اعزازی
- امتیازی
- تعظیمی
- بلا معاوضہ
- اعزاز میں دیا ہوا
- عزت و امتیاز کا مظہر
- محض تعظیم کے طور پر جیسے اعزازی ڈگری
- کام کیے بغیر یا مراعات و معاوضہ لیے بغیر خطاب یا منصب رکھنے والا جیسے اعزاز کی معتمد
- ادائیگی یا تکمیل کے لیے کسی کی ساکھ پر اعتماد کرنے والا جیسے معاہد سے یا قرض کے سلسلے میں
اسم
- نذرانہ
- فضیلت
- وظیفہ
- (متروک) اعزازی سند یا اس کا وصول کنندہ
- اعزازی انجمن
honorary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- एज़ाज़ी
- इमतियाज़ी
- ताज़ीमी
- बला मुआवज़ा
- एज़ाज़ में दिया हुआ
- इज़्ज़त-ओ-इमतियाज़ का मज़हर
- महिज़ ताज़ीम के तौर पर जैसे एज़ाज़ी डिग्री
- काम किए बगै़र या मुराआत-ओ-मुआवज़ा लिए बगै़र ख़िताब या मंसब रखने वाला जैसे एज़ाज़ की मोतमिद
- अदायगी या तकमील के लिए किसी की साख पर एतिमाद करने वाला जैसे मुआहिद से या क़र्ज़ के सिलसिले में
संज्ञा
- नज़राना
- फ़ज़ीलत
- वज़ीफ़ा
- (मतरूक) एज़ाज़ी संदेह इस का वसूल कनुंदा
- एज़ाज़ी अंजुमन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (honorary)
honorary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔