تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہِت کَرنا

محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

اِت اُت کرنا

غائب کر دینا ، ادھر اُدھر کر دینا ، ڈانواں ڈول کرنا

عَطا کَرْنا

دینا، بخشنا، مرحمت کرنا

ہَت پھیر کَرنا

ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا

ہَت دَراز کَرنا

ہاتھ بڑھانا ۔

ہاتھ کرنا

مقابلہ کرنا

ہَتِّیا کَرنا

مار ڈالنا، موت کے گھاٹ اُتارنا، جان لینا، قتل کرنا

اُتُّو کَرْنا

دھاریوں سے آراستہ کرنا، نقش و نگار بنانا

ہَتِھیا کَرنا

قتل کرنا ، جان لینا ، خون کرنا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہیت کَرنا

محبت کرنا، لگاؤ رکھنا.

ہَتِّیا کَرانا

ہتیا کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ قتل کرانا ، مروانا ۔

ہاتھ قُرآن پَر رَکْھنا

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہنا ، قرآن کی قسم کھانا ، قرآن پر حلف اٹھانا ، قرآن اٹھانا ، قرآن پر قسم لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِت کَرنا کے معانیدیکھیے

ہِت کَرنا

hit karnaa•हित करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہِت کَرنا کے اردو معانی

  • محبت یا دوستی جتانا ؛ مہربانی کرنا ، شفقت کرنا ؛ کوئی خدمت بجا لانا

Urdu meaning of hit karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat ya dostii jataanaa ; mehrbaanii karnaa, shafqat karnaa ; ko.ii Khidmat bajaa laanaa

English meaning of hit karnaa

  • to show friendship (to), to be kind (to), do a service (to)

हित करना के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत या दोस्ती जताना , मेहरबानी करना, शफ़क़त करना , कोई ख़िदमत बजा लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone