تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِسِیّات" کے متعقلہ نتائج

حِسِیّات

احساسات، جذبات

اردو، انگلش اور ہندی میں حِسِیّات کے معانیدیکھیے

حِسِیّات

hissiyaatहिस्सियात

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: حَسَّ

  • Roman
  • Urdu

حِسِیّات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • احساسات، جذبات
  • محسوسات
  • (نفسیات) حسی اعضا و اعصاب کے ذریعے دماغ کی طرف جانے والے خود بخود مجّرد پیغامات کو جو اپنے باہمی اثرات سے علیحدہ اور منفصل ہوں ہم حسیات کہتے ہیں

Urdu meaning of hissiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • ehsaasaat, jazbaat
  • mahsuusaat
  • (nafasiyaat) hissii aazaa-o-aasaab ke zariiye dimaaG kii taraf jaane vaale KhudabKhud mujarrad paiGaamaat ko jo apne baahamii asaraat se alaihdaa aur munafsil huu.n ham hisiyyaat kahte hai.n

English meaning of hissiyaat

Noun, Feminine

  • senses perception

हिस्सियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भावनाएँ, एहसासात, जज़बात
  • इंद्रिय से सम्बन्ध रखने-वाली वस्तुएँ, अनुभव की हुई चीजें, अनुभूतियाँ
  • (मनोविज्ञान) इंद्रिय प्रत्यक्ष ज्ञान
  • emotions, feelings
  • things perceptible to the senses

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِسِیّات

احساسات، جذبات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِسِیّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِسِیّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone