تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hiss" کے متعقلہ نتائج
hiss کے لیے اردو الفاظ
hiss کے اردو معانی
فعل لازم
- سسکارنا
- سسیانا
- سی سی کی آواز پیدا کرنا جیسے سانپ کی آواز یا گرم دھات پر پانی گرنے کی آواز
- ایسی ہی آواز حقارت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے نکالنا
فعل متعدی
- سی سی کی آواز نکالنا
- سی سی کی آواز نکال کر مذمت کرنا یا نا منظوری ظاہر کرنا
- سی سی کی آواز نکال کر خاموش کرا دینا (اکثر down یا off کے ساتھ )
صفت
- زبان اور اوپر کے دانتوں کے درمیان سانس کو دھکیل کر پیدا ہونے والی آواز (جیسے S کا تلفظ ادا کرتے وقت نکلتی ہے)، بالخصوص نا پسندیدگی کے اظہار کے طور پر
- ایسی کوئی بھی آواز
- چھی
- فش
- سراہٹ
- چھی چھی
- سسکاری
- دھتکار
- تھتکار
- سانپ کی آواز
- پھٹکار
hiss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- सिसकारना
- ससयाना
- सी सी की आवाज़ पैदा करना जैसे साँप की आवाज़ या गर्म धात पर पानी गिरने की आवाज़
- ऐसी ही आवाज़ हक़ारत या नापसंदीदगी के इज़हार के लिए निकालना
सकर्मक क्रिया
- सी सी की आवाज़ निकालना
- सी सी की आवाज़ निकाल कर मुज़म्मत करना या ना मंज़ूरी ज़ाहिर करना
- सी सी की आवाज़ निकाल कर ख़ामोश करा देना (अक्सर down या off के साथ
विशेषण
- ज़बान और ऊपर के दाँतों के दरमयान सांस को धकेल कर पैदा होने वाली आवाज़ (जैसे S का तलफ़्फ़ुज़ अदा करते वक़्त निकलती है), बिलख़सूस नापसंदीदगी के इज़हार के तौर पर
- ऐसी कोई भी आवाज़
- छी
- फ़िश
- सिराहट
- छी छी
- सिसकारी
- धुतकार
- थतकार
- साँप की आवाज़
- फटकार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حِصَّہ
(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
حِصّا
(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
حِسِّ لامِسَہ
چھُو کر معلوم کرنے یا جلد کے کسی شے سے مس ہونے سے اس چیز کی کیفیّت کا پتہ چلنے کی حِس ، خارجی ماحول کے اثرات کو جلد پر محسوس کرنے کی سلاحیّت .
حِسِّ مُشْتَرَک
حواس خمسہ کی مشترک قوت، عام عقل عام قوّت ادراک، ایک حس جو حواس خمسہ کے ذریعے محسوس کی ہوئی صورتوں کو قبول کر کے ایک خزانے میں جمع کی جاتی ہے، یہ خزانہ خیال ہے، عقل عامہ
حِصَّہ داری
جائداد میں کسی جز کی شرکت، اثاثے کے مالکوں، مستحقوں یا ورثا یا دعوے داروں میں شمولیت، ساجھا
حِسّی ریشَہ
(حیوانیات) وے عصبی ریشے جن کے ذریعے تہیجات محیطی اعضائے حس سے مرکزی اعضابی نظام تک پہنچتے ہیں.
حِسّی تَوافُق
حسیّت کا کسی حالت کے موافق ہو جانا؛ آنکھ کی وہ قوّت جو روشنی کی مختلف کیفیّتوں سے مواقفت پیدا کرلیتی ہے.
حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ
جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.
حِصَّۂ ہالی
ہل جوتنے والے یا گوشت کار کا حصّہ یا اس کی اُجرت جو جنس کی صورت میں ہو (عام طور پر پیداوار کے ۱/۸ حصہ کے مسوی ہوتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hiss)
hiss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔