تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"his" کے متعقلہ نتائج

حِس

حواس خمسہ میں سے کوئی حس، محسوس کر لینے کی جبلت، احساس کی طاقت

his

hiss

سَن٘سَنانا

حِسِّ مُشْتَرَکَہ

حواس خمسہ کی مُشترک قوّت ، عام عقل عام قوّتِ ادراک .

حِسِ مَزاح

ظرافت کی حس، ہن٘سی مذاق کا ذوق، خوش طبعی

حِسِ خَیال

حافظہ جس میں محسوسات کی صورتیں جمع ہوتی ہیں ، حس مشترک کا خزانہ ہوتی ہے .

حِسِ بَصَر

رک : حِس باصِرہ .

حِسِّ سامِعَہ

سننے کی قوّت

حِسِ واہِمَہ

وہ قوّت جس سے محسوسات کے جزئی معانی دریافت ہوتے ہیں ، یہ قوّت خیال میں محفوظ خزانہ مدرکات کا بار بار جائزہ لیتی اور ان پر احکام جاری کرتی رہتے ہے .

حِسِ مُتَصَرَّفَہ

محسوسات کی صُورتوں میں تصوّف کرنے والی قوّت متخیّلہ .

حِسِ باطِنی

محسوس کرنے کی اندرونی قوّت

حِسِ باصِرہ

دیکھنے کی قوت یا حس، بصارت، قوّت بصارت، بینائی

حِس و مَس

محسوس کرنے کی قوّت ، احساس ، تعلق ، شعور ، حس و حرکت .

حِس و حَرْکَت

ہلنے جُلنے کی قوّت، جُن٘بش، احساس و حرکت، چلنا پھرنا

حِسِ پَسِیس

(نفسیات) وہ کیفیت یا حالت جس میں مسلسل کسی ایک رن٘گ کا کچھ دیر مشاہدہ کرنے کے بعد ہماری آنکھوں میں خود بخود اس کا متضاد یا مقابل کا رن٘گ دکھائی دیتا ہے .

his کے لیے اردو الفاظ

his

strong hɪz

his کے اردو معانی

صفت

  • اپنا
  • اس کا
  • اس کا ضمیر he کی اضافی شکل جو بطور صفت استعمال کی جاتی ہے
  • (ضمیر) اس کا یا اس کی ملکیت
  • he کی اضافی شکل جو his اور اسم کی بجائے، فاعل، مفعول یا مسند/خبر کے طور پر استعمال ہوتی ہے

his के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अपना
  • इस का
  • इस का ज़मीर he की इज़ाफ़ी शक्ल जो बतौर सिफ़त इस्तिमाल की जाती है
  • (ज़मीर) इस का या उस की मिल्कियत
  • he की इज़ाफ़ी शक्ल जो his और इस्म की बजाय, फ़ाइल, मफ़ऊल या मस्नद/ख़बर के तौर पर इस्तिमाल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (his)

نام

ای-میل

تبصرہ

his

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone