تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسابوں" کے متعقلہ نتائج

حَسابوں

اندازے سے، حساب سے، رائے میں، گمان میں

اَپْنے حِسابوں

اپنے نزدیک، اپنی طرف سے، اپنی دانست میں

اَب کے حِسابوں

آج کے مقابلے میں

حِسْبانِیَّہ

حُکما کا وہ گرہ جس کے اُصولوں کی بنیاد وہم پر ہے اور جو حقائق کو نہیں مانتا ، سوفسطائیہ .

حِسْبان

خیال، گمان، فکر و شعور، زاویہ نظر

حِساب

گنتی، شمار، میزان، جوڑ

حَواسوں

ہوش، اوسان

حِسابی

حساب سے منسوب یا متعلق، حساب کا

حِسابِیَّہ

حساب (رک) سے منسوب حساب کا ، ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، حسابی .

حَسّان

بڑا عقلمند، بہت اچّھا

حِساب سے

اس اعتبار سے ، اس وجہ سے.

حِساب داں

حساب کا ماہر، ریاضی جاننے والا، ریاضی کا ماہر

اَپْنے حِساب

اپنے نزدیک ، اپنی طرف سے ، اپنی دانست میں .

کیا حِساب ہے

کیا بھاؤ ہے ، کس بھاؤ سے ہے ، کیا قیمت ، کیا نرخ ہے ؛ کیا مطالبہ ہے ، کتنا باقی ہے ؛ بے شمار ہے ، کوئی حد ہی نہیں ، بے حد ہے.

حِساب کَرْنا

جوڑنا، میزان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسابوں کے معانیدیکھیے

حَسابوں

hisaabo.n•हिसाबों

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَسِبَ

  • Roman
  • Urdu

حَسابوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اندازے سے، حساب سے، رائے میں، گمان میں

شعر

Urdu meaning of hisaabo.n

  • Roman
  • Urdu

  • andaaze se, hisaab se, raay men, gumaan me.n

English meaning of hisaabo.n

Adverb

  • as per estimate, guess or calculation, pro rata

हिसाबों के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अनुमान से, हिसाब से, राय में, गुमान में

حَسابوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسابوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسابوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone