تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hippopotamus" کے متعقلہ نتائج
hippopotamus کے لیے اردو الفاظ
hippopotamus کے اردو معانی
اسم
- اسپ دریائی
- دریائی گھوڑا
- ایک بڑا نباتات خور، دودھ پلانے والا جانور
- جل تھلیا گھوڑا (Hippopotamus amphibius) جس کا جسم پتلی کھال والا اور بالوں کے بغیر ہوتا ہے
- ٹانگی چھوٹی اور سر اور تھوتھنی بڑی ہوتی ہے، یہ افریقہ کی جھیلوں اور دریاؤں کے اندریا قریب پایا جاتا ہے اور بہت دیر تک پانی کی سطح کے نیچے رہ سکتا ہے
hippopotamus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अस्प दरियाई
- दरियाई घोड़ा
- एक बड़ा नबातात ख़ौर, दूध पिलाने वाला जानवर
- जल थलिया घोड़ा (Hippopotamus amphibius) जिस का जिस्म पतली खाल वाला और बालों के बगै़र होता है
- टांगी छोटी और सर और थूथनी बड़ी होती है, ये अफ़्रीक़ा की झीलों और दरियाओं के इन्द्रिया क़रीब पाया जाता है और बहुत देर तक पानी की सतह के नीचे रह सकता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hippopotamus)
hippopotamus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔