تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hindooism" کے متعقلہ نتائج

hindooism

hinduism

ہِندِسے

گنتی کا عدد یا اس کی شکل؛ رقم

ہِنْدِسَہ

(لفظاً) اراضی کی پیمائش، عمارت کا اندازہ کرنا اور خاکہ کھینچنا

ہِندِس

رک : ہندسہ جو فصیح ہے ؛ اقلیدس کا علم ۔

ہِنْدِسَہ داں

علم ہندسہ کا جاننے والا

ہِندِسی شَکل

مختلف زاویوں خطوط یا نقاط پر مبنی شکل یا ساخت ۔

نِسبَتِ ہِندِسی

بڑھتے ہوئے اعداد کا سلسلہ جس میں ہر اگلا عدد مستقلاً اس نسبت سے بڑھے جس نسبت سے پچھلا عدد بڑھا تھا (جیسے ۱ ، ۲ ، ۴ ، ۸ ، ۱۶ ، ۳۲ وغیرہ) ۔

ہِندِسی عَمَل

پیمائش کا عمل ۔

ہِندِسَہ دانی

ہندسہ دان، علم ہندسہ جاننے کا عمل، حساب دانی

مَرکَزِ ہِندِسی

(معماری) تودہ یا کمیت کا مرکز ، مثلث کے وسطی خطوط کا نقطہء تقاطع (Centroid)۔

ہِندِسی مَرکَز

مرکز جہاں مختلف خطوط یا زاویوں کے سرے یا نقاط ملتے ہوں ۔

نَظَری ہِنْدِسَہ

علم ہندسہ کی تدریس ِنظری (عملی ہندسہ کے مقابل) ۔

تَرْسِیمی ہِنْدِسَہ

'دے کارت' کا علم ہندسہ ج سمیں مسائل اقلیدس و ریاضی کو جدولوں سے حل کیا جاتا ہے.

ہِندِسَۂ مُتَساوِیَہ

ہندسے کی وہ قسم جس میں زاویے (زاویہ شعاع اور زاویہ انعکاس وغیرہ) آپس میں برابر ہوتے ہیں ۔

hindooism کے لیے اردو الفاظ

hindooism

hindooism کے اردو معانی

اسم

  • ہندومت
  • ہندو دھرم
  • ہندو مذہب
  • ہندومت
  • ہندو دھرم
  • ہندوؤں کا مذہبی اور معاشرتی نظام جو بدھ مت اور دیگر عناصر کے آمیزے کے ساتھ قدیم برہمنیت کی ایک ارتقائی شکل ہے اور معاشرتی اور مذہبی اعمال، رسوم، نظریات اور عقائد پر مشتمل ہے، جیسے " کرم" آواگون" اور "گائے کی تقدیس"

hindooism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हिंदू मत
  • हिंदू धर्म
  • हिंदूमज़हब
  • हिंदू मत
  • हिंदू धर्म
  • हिंदूओं का मज़हबी और मुआशरती निज़ाम जो बुध मत और दीगर अनासिर के आमीज़े के साथ क़दीम बरहमनीत की एक इर्तिक़ाई शक्ल है और मुआशरती और मज़हबी आमाल, रसूम, नज़रियात और अक़ाइद पर मुश्तमिल है, जैसे " करम" आवागवन" और "गाय की तक़दीस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hindooism)

نام

ای-میل

تبصرہ

hindooism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone