تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hindgut" کے متعقلہ نتائج

hindgut

پس آنت

ہِنگوٹ

ایک خاردار بڑا درخت جو تیس فٹ تک اونچا اور جس کاتنا چھوٹا اور کھڑا ہوتا ہے نیز اس کا پھل جو دراز، سخت اور درمیانی آم کے برابر ہوتا ہے جس کے پھلوں سے تیل نکلتا ہے

ہِندُو

(قدیم) ہندوستان کا رہنے والا

ہِینْگُو

۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔

ہِنگُل

پارے اور گندھک سے تیارکردہ ایک سرخ مرکب، شنجرف، شنگرف

ہِندُون

رک : ہندنی ؛ ہندو عورت

ہِنگُول

پارے کے وہ مرکبات جو زہر خورانی کا سبب بنتے ہیں ۔

ہِندُو مَذہَب

हिंदूधर्म रखने- वाला।

ہِندُو تَصَوُّف

رک : ویدانت ۔

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

ہِندُو جاتی

ہندو قوم ، ہندو ذات ۔

ہِندُو پَنا

رک : ہندوپن ۔

ہِندُو بَنانا

ہندو مذہب میں داخل کرنا ، ہندومت میں داخل کرنا ۔

ہِندُو مَت

ہندو دھرم کے ماننے والے ۔

ہِنْدُوئے فَلَک

ہندوئے فلک بتوں سے بیزار منت سے نجات طلب گار (محسن)

hindgut کے لیے اردو الفاظ

hindgut

hindgut کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) مؤخرامعاء
  • پس آنت
  • پچھلی آنت
  • مؤخر قنات ہاضم
  • جنینی تغذیے کا عمل کرنے والے ڈھانچے کا پچھلا حصہ جس میں سے بڑی آنت اور معائے مستقیم نکلتے ہیں

hindgut के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) मोख़र उमा-ए-
  • पस आंत
  • पिछली आंत
  • मोख़र क़नात हाज़िम
  • जनीनी तग़ज़ीए का अमल करने वाले ढाँचे का पिछला हिस्सा जिस में से बड़ी आंत और माए मुस्तक़ीम निकलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hindgut)

نام

ای-میل

تبصرہ

hindgut

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone