Search results
Saved words
Showing results for "hike"
Urdu words for hike
hike के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- वरज़िश या तफ़रीह के लिए पैदल चलना, बिलख़सूस तवील फ़ासले पर
- अपनी जगह या हालत से ऊपर उठा हुआ होना जैसे लिबास का हिस्सा (अक्सर up के साथ इस्तिमाल होता है
सकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) अचानक झटके के साथ हिलाना या उठाना (अक्सर up के साथ
- तेज़ी के साथ ग़ैर मुतवक़्क़े तौर पर बढ़ाना जैसे क़ीमतें (अक्सर up के साथ
संज्ञा
- मार्च या सेहत के लिए चहलक़दमी
- पैदल सैर
- (बोल चाल) इज़ाफ़ा या चढ़ाओ
hike کے اردو معانی
فعل لازم
- ورزش یا تفریح کے لیے پیدل چلنا، بالخصوص طویل فاصلے پر
- اپنی جگہ یا حالت سے اوپر اٹھا ہوا ہونا جیسے لباس کا حصہ (اکثر up کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
فعل متعدی
- (بول چال) اچانک جھٹکے کے ساتھ ہلانا یا اٹھانا (اکثر up کے ساتھ)
- تیزی کے ساتھ غیر متوقع طور پر بڑھانا جیسے قیمتیں (اکثر up کے ساتھ )
اسم
- مارچ یا صحت کے لیے چہل قدمی
- پیدل سیر
- (بول چال) اضافہ یا چڑھاؤ
Related searched words
haa-kaa
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
hakkaa
(بکیت) مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل، ایسی ضرب، جو حریف کو مارکرغلبہ حاصل کریں، دھچکا، جھٹک وار
hai ko.ii
کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔
hakaa.ii
(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں
haa.ikuu
جاپانی صنفِ شاعری جس میں تین غیر مقفیٰ مصرع ہوتے ہیں جو بالترتیب پانچ سات اور پانچ ارکان کے وزن پر مشتمل ہوتے ہیں ، ہا ئیکو ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (hike)
hike
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone