تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِجّے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہِجّے کَرنا

لفظ کے املا کو ایک ایک حرف کر کے ادا کرنا، لفظ کو حروف اور اعراب سے پڑھنا

ہِجّے کے بِجّے کَرنا

خواہ مخواہ میں میکھ نکالنا، اعتراض جڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجّے کَرنا کے معانیدیکھیے

ہِجّے کَرنا

hijje karnaaहिज्जे करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہِجّے کَرنا کے اردو معانی

  • لفظ کے املا کو ایک ایک حرف کر کے ادا کرنا، لفظ کو حروف اور اعراب سے پڑھنا
  • رک رک کر بات کرنا یا بولنا، ہکلا کر باتیں کرنا
  • کسی معاملے میں خواہ مخواہ حجتیں نکالنا، اعتراض کرنا، مین میکھ نکالنا، حجت کرنا، سقم نکالنا
  • کونے میں گھسیڑنا یا دھکیلنا
  • کسی معاملے کی چھان بین کرنا

Urdu meaning of hijje karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lafz ke imlaa ko ek ek harf kar ke ada karnaa, lafz ko huruuf aur eraab se pa.Dhnaa
  • ruk ruk kar baat karnaa ya bolnaa, haklaa kar baate.n karnaa
  • kisii mu.aamle me.n KhvaahmaKhvaah hujjte.n nikaalnaa, etraaz karnaa, main mekh nikaalnaa, hujjat karnaa, sikkim nikaalnaa
  • kone me.n ghasii.Dnaa ya dhakelnaa
  • kisii mu.aamle kii chhaanabiin karnaa

English meaning of hijje karnaa

  • spell out (a word)
  • pick out faults and defects, being hypercritical

हिज्जे करना के हिंदी अर्थ

  • शब्द के आलेख को एक-एक अक्षर करके अदा करना शब्द को अक्षरों एवं मात्राओं के साथ पढ़ना
  • रुक-रुक कर बात करना या बोलना, हकला कर बातें करना
  • किसी मामले में अनचाहे तर्क निकालना, आपत्ति करना, मीन मींख निकालना, तर्क करना, त्रुटि निकालना
  • कोने में घुसेड़ना या धकेलना
  • किसी मामले की छान-बीन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِجّے کَرنا

لفظ کے املا کو ایک ایک حرف کر کے ادا کرنا، لفظ کو حروف اور اعراب سے پڑھنا

ہِجّے کے بِجّے کَرنا

خواہ مخواہ میں میکھ نکالنا، اعتراض جڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِجّے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِجّے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone