تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِچکی لینا" کے متعقلہ نتائج

ہِچکی لینا

روتے روتے سانس رک رک کر نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِچکی لینا کے معانیدیکھیے

ہِچکی لینا

hichkii lenaहिचकी लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہِچکی لینا کے اردو معانی

  • روتے روتے سانس رک رک کر نکالنا
  • بوتل وغیرہ سے پانی یا عرق کا رک رک کر آواز سے نکلنا
  • نزع کی حالت میں سانس اٹکنا
  • کسی چلتی ہوئی چیز (مشین، موٹر وغیرہ) کا رک رک کر چلنا اور بند ہوجانا یا ایسی آوازیں نکالنا
  • رکنا، توقف کرنا
  • ہچکچانا

Urdu meaning of hichkii lena

  • Roman
  • Urdu

  • rote rote saans ruk ruk kar nikaalnaa
  • botal vaGaira se paanii ya arq ka ruk ruk kar aavaaz se nikalnaa
  • nazaa kii haalat me.n saans aTaknaa
  • kisii chaltii hu.ii chiiz (mashiin, moTar vaGaira) ka ruk ruk kar chalnaa aur band hojaana ya a.isii aavaaze.n nikaalnaa
  • ruknaa, tavakkuf karnaa
  • hichkichaanaa

English meaning of hichkii lena

  • hiccup

हिचकी लेना के हिंदी अर्थ

  • रोते-रोते साँस रुक-रुक कर निकलना
  • बोतल आदि से पानी या आसव का रुक-रुक कर ध्वनि से निकलना
  • किसी चलती हुई वस्तु (मशीन, मोटर आदि) का रुक-रुक कर चलना और बंद हो जाना और ऐसी ध्वनियाँ निकालना
  • प्राण निकलने के अंत में साँस अटकना
  • रुकना, ठहरना
  • हिचकिचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِچکی لینا

روتے روتے سانس رک رک کر نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِچکی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِچکی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone