تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِبْر" کے متعقلہ نتائج

حِبْر

یہودیوں کا عالم، مذہبی پیشوا

حِبْرِ اَعظَم

chief rabbi

حَبَرَہ

ایک قسم کی دھاری دار یمنی چادر

حُبُور

خوش کرنا ، خوش ہونا ؛ خوشی ، مسرت.

حَشْر

قیامت، روز حساب

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

حُبارا

مرغابی کے برابر ایک پرند، رن٘گ سیاہ و زرد ہوتا ہے گردن خاکی ہوتی ہے، چرز، تغدری، شاہ پسند

حُباریٰ

حَبْس

زندان یا خرابے میں سزا کے طور پر بند یا نظر بند رہنے کی حالت قید، اسیری

حُور

گوری چٹی عورتیں جن کی آنکھیں کی پتلیاں اور بال بہت سیاہ ہوں، بہشتی عورتیں (اردو میں مستعمل)، بہشتی عورت

حَذَر

پرہیز، اجتناب، بچاؤ، احتیاط، خوف، ڈر

حَبَّہ

ذرّہ بھر، قلیل سے قلیل مقدار (بیشتر نقد یا جنس)

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حِبا

حَبّا

(کان٘ٹا سازی) دو یا ایک رَتَی کے وزن کا باٹ (بٹ)

اردو، انگلش اور ہندی میں حِبْر کے معانیدیکھیے

حِبْر

hibr•हिब्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

حِبْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یہودیوں کا عالم، مذہبی پیشوا
  • دانا، عقل مند، نیکو کار شخص، مطلق عالم

Urdu meaning of hibr

  • Roman
  • Urdu

  • yahuudiiyo.n ka aalam, mazahbii peshvaa
  • daana, aqalmand, neko kaar shaKhs, mutlaq aalam

English meaning of hibr

Noun, Masculine

  • religious leader of Jews, rabbi
  • sage, sagacious person

हिब्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यहूदियों का ज्ञान, यहूदी धर्मगुरु
  • तीक्ष्ण बुद्धि, अक़्लमंद, सर्वज्ञानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone