تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"het up" کے متعقلہ نتائج

het up

بول چال: مشتعل، برا فروختہ۔.

ہاتھ پَہ

رک : ہاتھ پر ۔

ہاتھ پانْوں

رک : ہاتھ پاؤں ۔

ہونٹوں پَہ آنا

زبان پر آنا ، بولا جانا (عموماً کوئی حرف ، بات وغیر ہ) ۔

ہاتھ پاؤں ہونا

شباب کا زمانہ قریب آنا ، جوان ہونا ، قد نکلنا ۔

ہاتھ پاؤں چَلنا

پٹے بازی میں پھرتی کرنا ۔

ہاتھ پاؤں کُھلنا

ورزش یا محنت کے سبب اعضا کا چاق و چوبند ہو جانا

ہاتھ پاؤں کاٹْنا

بطور سزا ہاتھ پانو کاٹنا ، ہاتھ پاؤں (تلوار وغیرہ سے) قطع کرنا ۔

ہاتھ پاؤں بانْدھنا

ہاتھ پیر جکڑنا ؛ (کنایۃً) مجبور کر دینا ، بے بس کرنا۔

ہاتھ پاؤں توڑْنا

حالت نزع میں ہاتھ پانو ٹیڑھے ہونا ؛ جانکنی کے عالم میں ہونا ۔

ہاتھ پاؤں بَچانا

کسی الزام یا بدنامی سے بچا رہنا

ہاتھ پَہ ہاتھ ہونا

کسی کی مدد حاصل ہونا ؛ سہارا ہونا ۔

ہَتّوں پَہ لانا

قابو میں لانا ؛ قبضے میں لانا ۔

ہاتھ پاؤں کِھنچنا

ہاتھ پانو میں تشنج ہونا ؛ نزع کی کیفیت ہونا ۔

ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا

ہاتھ پانو کا شکستہ ہونا نیز ہاتھ پانو میں شدید درد ہونا

het up کے لیے اردو الفاظ

het up

ˌhet ˈʌp

het up کے اردو معانی

صفت

  • (بولی) مضطرب
  • پر جوش

het up के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (बोली) मुज़्तरिब
  • पर जोश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (het up)

نام

ای-میل

تبصرہ

het up

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone