تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں توڑْنا

حالت نزع میں ہاتھ پانو ٹیڑھے ہونا ؛ جانکنی کے عالم میں ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں توڑْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں توڑْنا

haath-paa.o.n to.Dnaaहाथ-पाओं तोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پاؤں توڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • حالت نزع میں ہاتھ پانو ٹیڑھے ہونا ؛ جانکنی کے عالم میں ہونا ۔
  • ڈنڈ پیلنا ، خوب ورزش کرنا ؛ خوب محنت کرنا
  • کاہلی کے سبب کام سے گریز کرنا ، بے عملی میں وقت گزارنا ، کاہل ہونا ، کام سے جان چرانا ۔
  • بہت مارنا ؛ ضرر پہنچا کر ہاتھ پانو کو شکستہ یا بیکار کردینا ، لولا لنگڑا کر دینا

Urdu meaning of haath-paa.o.n to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haalat-e-nazaa me.n haath paanv Te.Dhe honaa ; jaanknii ke aalam me.n honaa
  • DanD pelnaa, Khuub varzish karnaa ; Khuub mehnat karnaa
  • kaahilii ke sabab kaam se gurez karnaa, be amlii me.n vaqt guzaarnaa, kaahil honaa, kaam se jaan churaanaa
  • bahut maarana ; zarar pahunchaa kar haath paanv ko shikasta ya bekaar kardenaa, luula lang.Daa kar denaa

हाथ-पाओं तोड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • काहिली के सबब काम से गुरेज़ करना, बे अमली में वक़्त गुज़ारना, काहिल होना, काम से जान चुराना
  • डंड पेलना, ख़ूब वरज़िश करना , ख़ूब मेहनत करना
  • बहुत मारना , ज़रर पहुंचा कर हाथ पांव को शिकस्ता या बेकार करदेना, लूला लंगड़ा कर देना
  • हालत-ए-नज़ा में हाथ पांव टेढ़े होना , जांकनी के आलम में होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ پاؤں توڑْنا

حالت نزع میں ہاتھ پانو ٹیڑھے ہونا ؛ جانکنی کے عالم میں ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone