تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hereto" کے متعقلہ نتائج

hereto

اَزِیْں

حَیرت

تعجّب، حیرانی، اچنبھا، بھوچکّاپن

حَیرَتی

حیرت زدہ، حیران

ہَرَٹ

رہٹ

ہَرِت

سبزرنگ کا پتھر، زمرد، فیروزہ، فیروزی رنگ کا نیم قیمتی نگینہ عموماً مدھم، غیر شفاف، آسمانی یا سبزی مائل نیلا پتھرجوآبیدہ تانبے اورایلبومینیم فاسفیٹ کا آمیزہ ہے

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

ہَراتی

افغآنستان کے شہر ہرات کا باشندہ

ہارُوتی

ہاروت جیسا ماہر جادوگر نیز جادوگری ، ساحری

ہَرِیتا

موسم کی پہلی کھیتی باڑی، ہرسوت، ہروتا، ہلایتا

ہَرَوتی

ہروتا، موسم کی پہلی ہل چلائی

ہَرَوتا

ہل چلانے کے موسم کا آغاز

ہِدایاتی

ہدایات (رک) سے متعلق ، ہدایات کا ، ضروری باتوں پر مبنی(خط وغیرہ) جس میں احکامات ہوں ۔

ہَرَٹیا

رہٹ کے بیلوں کو چلانے والا ، رہٹیا

ہِدایَتی

ہدایت (رک) سے متعلق ، ہدایت پر مبنی ، ہدایت دینے والوں جیسا ، رہبرانہ ۔

hereto کے لیے اردو الفاظ

hereto

ˌhɪəˈtuː

hereto کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ازیں
  • اس سے، جگہ، چیز، دستاویز یا حالت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے
  • اس معاملے میں
  • اسی بات میں
  • اس بات پر
  • یہاں تک
  • اب تک

hereto के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अज़ीं
  • इस से, जगह, चीज़, दस्तावेज़ या हालत की तरफ़ इशारा करते हुए
  • इस मुआमले में
  • इसी बात में
  • इस बात पर
  • यहां तक
  • अब तक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hereto)

نام

ای-میل

تبصرہ

hereto

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone