تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"heresy" کے متعقلہ نتائج

heresy

بِدْعَت

حَرِیص

لالچی، لالچ کرنے والا، لوبھی، نیّت خراب، حاسد، حَسد کرنے والا

ہَرِیس

ہل کی لکڑی کا لمبا اور چوڑا آنکڑا جس کے ایک سرے پر پھل والی لکڑی آڑے بل جڑی رہتی ہے اور دوسرے سرے پر جوا لگایا جاتا ہے

حَرَس

نگہبانی کرنے والے، بادشاہ کے محافظ

حَرِیش

ایک مفروضہ جانور جو بکری کے بچے کی مانند ہوتا ہے اس کے سر پر ایک سینگ ہوتا ہے ، گین٘ڈا ، کرگدن .

heiress

وارثہ

harass

ہَلْکان

حِرْص

طمع، لالچ، ہوس

ہِرْس

خوف، ڈر، ہراس

ہِراس

ڈر، خوف، ہول، دہشت

حارِث

کسان، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

حارِص

حریص، لالچی

حارِس

رکھوالا، چوکیدار، محافظ، نگہبان

حَدَث

(فقہ) ناپاکی، وضو ٹوٹ جانا، ازروے شرع بے وضو ہو جانا، بول و براز وغیرہ جن کے اخراج سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

ہَرش

خوش ، شادمان

heresy کے لیے اردو الفاظ

heresy

ˈher.ə.si

heresy کے اردو معانی

اسم

  • الحاد
  • زندقہ
  • بدعت
  • کفر
  • کلیسا کے مسلمہ عقائد کے برعکس عقیدہ
  • فکر کے کسی بھی میدان میں تحکمانہ رائے کے خلاف عقیدہ
  • ایسے عقیدے پر ایمان

heresy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इलहाद
  • ज़ंदिक़ा
  • बिद्दत
  • कुफ्र
  • किलीसा के मुस्लिमा अक़ाइद के बरअक्स अक़ीदा
  • फ़िक्र के किसी भी मैदान में तहक्कुमाना राय के ख़िलाफ़ अक़ीदा
  • ऐसे अक़ीदे पर ईमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (heresy)

نام

ای-میل

تبصرہ

heresy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone