تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیش" کے متعقلہ نتائج

حَرِیش

ایک مفروضہ جانور جو بکری کے بچے کی مانند ہوتا ہے اس کے سر پر ایک سینگ ہوتا ہے ، گین٘ڈا ، کرگدن .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیش کے معانیدیکھیے

حَرِیش

hariishहरीश

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَرِیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مفروضہ جانور جو بکری کے بچے کی مانند ہوتا ہے اس کے سر پر ایک سینگ ہوتا ہے ، گین٘ڈا ، کرگدن .
  • کَوڑیالا سان٘پ جس کی جلد سیاہ ہو اور اس پر سفید داغ اور نُقطے ہوں یا جلد سفید اور اس پر سیاہ نُقطے ہوں .
  • ہزارپا ، کنکھجورا ، کن گجیا ، ایک کیڑا جس کی نسبت خیال ہے کہ کان میں گھس کر سر میں جا پہنچتا ہے

Urdu meaning of hariish

  • Roman
  • Urdu

  • ek mafruuza jaanvar jo bikrii ke bachche kii maanind hotaa hai is ke sar par ek siing hotaa hai, gainDaa, kargadan
  • kau.Dyaalaa saamp jis kii jald syaah ho aur is par safaid daaG aur nuqte huu.n ya jald safaid aur is par syaah nuqte huu.n
  • hazaarpaa, kankhajuuraa, kun gujiyaa, ek kii.Daa jis kii nisbat Khyaal hai ki kaan me.n ghus kar sar me.n ja pahunchtaa hai

English meaning of hariish

Noun, Masculine

  • hunting the Lybian lizard

Verb, Feminine

हरीश के हिंदी अर्थ

क्रिया, स्त्रीलिंग

  • एक पतला कीड़ा, कनसलाई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیش

ایک مفروضہ جانور جو بکری کے بچے کی مانند ہوتا ہے اس کے سر پر ایک سینگ ہوتا ہے ، گین٘ڈا ، کرگدن .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone