تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"he'd" کے متعقلہ نتائج

he'd

ہَڈ

ہڈی، نیز بڑی ہڈی، مردہ جانور کی ہڈی

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

ہیڑ

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ.

ہَڑ

۔(ھ۔بالضم) مونث۔ چڑیوں کے ہنکانے کی آواز۔

ہاڑ

ساون سے پہلے اور جیٹھ کے بعد کا مہینہ، اسساڑھ کا مہینہ

ہِیڑ

غول، ہجوم، ٹولی

حَید

کسی چیز کا اُبھرا ہوا حصہ ، اُبھری ہوئی لکیر.

ہاڈ

جسم

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

ہَڈ جَڑی

ہڈی کا بخار

ہَڑ وار

جگہ جہاں کنبے کے لوگ جمع ہوں

ہَڈ گَلے میں بانْدنا

نمائش کرنا ، ظاہر کرنا ۔

ہَڈ وار

(لفظاً) ہڈّیوں کی جگہ ؛ مُردوں کو دفن کرنے کی مخصوص جگہ ، قبرستان (رک : ہڑ واڑ) ۔

ہَڑہَڑ نَہ کَھڑ کَھڑ

کوئی جھگڑا نہیں ، کوئی رکاوٹ نہیں

ہَڑ کھائیں بَہیڑ اُگلیں

کہیں کچھ کریں کچھ

ہَڑ زَرد

(طب) ہڑ کی ایک قسم (دوا ًء مستعمل)

ہَڑ مالا

ہڈیوں کا علم

ہَڑ جوڑا

(طب) ایک پودا جس کو بطور دوا استعمال کرنے سے ہڈّی جڑ جاتی ہے

ہَڑ کابُلی

(طب) ہڑ کی ایک قسم

ہَڑ بَہیڑا

(طب) ایک قسم کی بڑی ہڑ

حَدُّ الْقَذْف

(شریعت) زِنا کی تہمت کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے

حَد باندْھنا

حد و انتہا مُقرر کرنا، عارفانِ خدا کوں پہچان کے اس کی ذات اور صفات کا اور تنزیہ کا بیان، جو کہ لکھنے میں آتا ہے، سو لکھتے اور حد باندھتے ہیں

حَد بَنْدْھنا

۔سرحد مقرر ہونا۔ حد بندی ہونا۔

حَد شِکنی

ہمسایہ کی حد کا نشان توڑ دینا، مداخلتِ بیجا، دست اندازی (کرنا، ہونا کے ساتھ)

ہَڑ سِیاہ

(طب) ہڑ کی ایک قسم (دوا ًء مستعمل)

حَد سے زیادَہ

حد سے بے حد، بہت زیادہ

حَدْ سے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا، بساط سے باہر پاؤں رکھنا

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا آئے

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

ہَڑ پُھوٹنا

ترقی کرنا

ہَڑ بَیر

سخت دشمنی ؛ پرانی دشمنی ، پرانا بیر

ہَڑ جوڑ

(طب) ایک پودا جس کو بطور دوا استعمال کرنے سے ہڈّی جڑ جاتی ہے

حَد سے آگے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا ، اختیارات سے تجاوز کرنا.

حَد سے بَڑْھ چَلنا

۔تجاوز کرنا۔ ؎

حَد سے بَڑھ جانا

رک : حد سے باہر جانا.

ہاڑ سَنگ

ایک معدنی عنصر جو سفید رنگ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے یہ دھات لوہے اور گندھک کے ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہے بعد ازاں اس کو ترکیب خاص کے ذریعے علیحدہ کر لیا جاتا ہے ، سم الفار ۔

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

حَد سے بے حَد ہونا

آپے سے باہر ہونا

ہَڈّے ہَڈ

ایک ایک ہڈّی ، ہڈّی ہڈّی ، ہر ہڈّی

ہَڑ ٹوٹَن

اعضا شکنی ، ہڈّیوں کا درد ؛ رک : ہڑ پھوٹن

ہَڈ حَرام

مفت کی کھانے والا، کام چور، نکما، کاہل، مفت خورا، حرام خور نیز بدخصلت آدمی، بد ذات؛ ڈھیٹ

حَد قائِم کَرْنا

کسی کام کو کرنے کے لئے حدود قائم کرنا

ہَڑ پُھوٹَن

(طب) ہڈّیوں کا درد ، اعضا شکنی ۔

ہَڑ پھوڑَن

رک : ہڑپھوٹن

ہَڈ حَرامی

مفت خوری ، حرام خوری ، بدخصلتی ۔

ہاڑ ہاڑ میں

وارث پھٹے ہے کب طپش عشق مجھ سیتی پیوست ہو گئی ہے مری ہاڑ ہاڑ میں

حَدُّالزِنا

(شریعت) زِنا کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے

حَدُّالشَرْب

(شریعت) شراب خواری کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے

حَد پار

an outlaw

ہاڑ کَھڑَکنا

کس بل ہونا ، طاقت ہونا ، مضبوط ہونا ۔

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا ہو

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

ہَد رانا

کسی کو تھرا دینا، جھٹکا دینا، ہلانا، حرکت دینا

حَد سے بے حَد

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حَد ہو گَئی

زیادتی تعجب حیرت اور تاسف کے موقع پر کہتے ہیں، انتہائی حیرت تعجب زیادتی یا افسوس کی بات ہے

حَد سے سِوا

حد سے بے حد، حد سے بڑھ کر

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

حَدُّ السَرِقَہ

(شریعت) چوری کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے

ہَڈاں

(دکن) ہڈ (رک) کی جمع ، ہڈیاں ۔

حَد بَنْدی

کسی جگہ کے چاروں طرف باڑ لگانے یا احاطہ وغیرہ بنانے یا اس کے چوطرفہ سرے متعین کرنے کا عمل

ہَد ہَد پِھرنا

بے باکی کے ساتھ چلنا ، شور مچاتے ہوئے اچھلنا کودنا ۔

he'd کے لیے اردو الفاظ

he'd

he'd کے اردو معانی

  • کا مرخم he had یا he would

he'd के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • का मुरख़्ख़म he had या he woul

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (he'd)

نام

ای-میل

تبصرہ

he'd

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone