تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَضَت" کے متعقلہ نتائج

حَضَت

حضرت (رک) کی بگڑی ہوئی شکل (زیاد تر بے تکلفی میں)

حُزَّتْ

گوشت کا لمبا ٹکڑا

حَضت بی بی کی جھاڑُو پِھرے

(کوسنا) حضرت فاطمہؓ کی بد دعا لگے

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

حَضْرَت

تعظیمی کلمہ جو ناموں (اسمی یا وصفی) سے پہلے لگایا جاتا ہے (بیشتر بزرگ و مقدس ہستیوں کے اسما سے پہلے اضافت کے ساتھ نیز بغیر اضافت)، جناب

حُجَّت

دلیل، برہان، ثبوت، سند

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حُجَّۃ

حِلَّت

(شرع کی رو سے کسی چیز کا) مباح ہونا، حلال ہونا، جائز ہونا، قابل استعمال ہونا

حُوت

بڑی مچھلی

حِکَّۃ

خارش ، سوکھی کھجلی

حِطَّتْ

گناہوں یا محصولوں کی معافی

حَضْن

مرغی و کبوتری وغیرہ کا انڈوں و بچوں کو اپنے پروں تلے لینا، ماں کا بچہ کو گود میں لینا؛ دائی کا پیشہ کرنا

حَقَّت

ضروری ہونا

حَضَن

ہاتھی دان٘ت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَضَت کے معانیدیکھیے

حَضَت

hazat•हज़त

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: حَضَرَ

  • Roman
  • Urdu

حَضَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت (رک) کی بگڑی ہوئی شکل (زیاد تر بے تکلفی میں)

Urdu meaning of hazat

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat (ruk) kii big.Dii hu.ii shakl (ziyaad tar betakallufii me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَضَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَضَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone