تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکَّۃ" کے متعقلہ نتائج

حِکَّۃ

خارش ، سوکھی کھجلی

حَقَّت

ضروری ہونا

حُقَۃُ البُذُور

(نباتیات) بیجوں کا ظرف، ایک وضع کی تھیلی جس میں بذر (بیج) رہتے ہیں، یہ ظرف پختہ ہوجاتا ہے تو پھٹ جاتا ہے اور ان میں سے بیج نکلتے ہیں

حِکات

حکایت ، قصّہ ، بات

حِکایَت

(لکھنؤ میں مذکر،دہلی میں مونث) نقل، کہانی، قصہ، داستان

حِکایاتی

حکایات (رک) سے منسوب یا متعلق ، قصّہ کہانی کے انداز کا

حِکایَتی

حکایت سے منسوب یا متعلق، قصّہ کہانی کا

حِکایات

کہانیاں، قصّے، داستانیں

حُکْم

فرمان، ارشاد (جس کا بجا لانا ضروری ہو)

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

حُجَّت

دلیل، برہان، ثبوت، سند

حِکَّہ

سوکھی کھجلی، چل یا خارش کی بیماری

حَکّی

(نقش وغیرہ کو) کھرچ کر مٹانے کا چاقو

حُکَّہ

हिचकी, हिक्का।।

حَقِیَّت

صداقت، سچائی، حق پر مبنی ہونا (مقابل بطلان)

اردو، انگلش اور ہندی میں حِکَّۃ کے معانیدیکھیے

حِکَّۃ

hikkat•हिक्कत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَكَّ

  • Roman
  • Urdu

حِکَّۃ کے اردو معانی

 

  • خارش ، سوکھی کھجلی

Urdu meaning of hikkat

  • Roman
  • Urdu

  • Khaarish, suukhii khujlii

हिक्कत के हिंदी अर्थ

 

  • खाज, सूखी खुजली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِکَّۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِکَّۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone