تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزَج" کے متعقلہ نتائج

ہَزَج

بجلی کڑکنے کی آواز، کڑکا نیز لرزش

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

بَحْرِ ہَزَج

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اوع زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزَج کے معانیدیکھیے

ہَزَج

hazajहज़ज

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

ہَزَج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بجلی کڑکنے کی آواز، کڑکا نیز لرزش
  • ایک راگ (جو قبل اسلام جذبات کو برانگیختہ کرنے یا لوگوں میں جوش پیدا کرنے کے لیے گایا جاتا تھا) یہ دف اور باجے کے ساتھ بھی گایا جاتا تھا اور اس پر رقص بھی کیا جاتا تھا
  • (گانے والے کی) آواز کا اُتار چڑھاؤ، زیر و بم، کیتلی کا بولنا
  • آواز جو تال سُر کے ساتھ ہو، سریلی دلکش آواز
  • ایک سُر والا ترانہ
  • (عروض) ایک مفرد بحر کا نام جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار آتا ہے (فارسی اور اُردو کے شعرأ مثمن اور مسدس بھی استعمال کرتے ہیں اور اس کے کئی اوزان رائج ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَذَذ

دُم کا چھوٹا ہونا؛ (عروض) زحافات کی ایک قسم : وتد مجموع کو جو آخر رُکن میں ہو ساقط کردینا.

شعر

English meaning of hazaj

Noun, Feminine

  • thunderbolt
  • a peal of thunder, sound of kettle, modulation, ups and downs sound of a singer
  • a raga
  • the voice that is in tune and rhythm, charming voice, a poetic meter or prosody (mafailun -six times repeated), trilling of a singer,

हज़ज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गड़गड़ाहट का एक ढेर, केतली का आवाज़, आवाज़ जो ताल सुर के साथ हो, एक सुर वाला तराना, सुरीली आवाज़, आवाज़ का उतार चढ़ाओ, एक अद्वित्य बहर का नाम जिसमें एक मिसरे में मुफ़ाईलन चार बार आता है, एक राग (पूर्व में इस्लाम में भावनाओं को उत्तेजित करने या लोगों को उत्तेजित करने के लिए गाया जाता था) भी गाया जाता था और तंबूरा और वाद्ययंत्रों की ध्वनी पर गाया जाता था और नृत्य भी किया जाता था

ہَزَج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَزَج

بجلی کڑکنے کی آواز، کڑکا نیز لرزش

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

بَحْرِ ہَزَج

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اوع زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل).

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone