تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیات و مَمات" کے متعقلہ نتائج

مَمات

موت کا زمانہ، موت کا وقت، موت، مرگ، مرنا

مِیمات

حرف میم (رک) کی جمع.

مُمِیت

موت دینے والا، مارنے والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

عامَّۃ

رک : عام (ا) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

عَمّات

پھوپھیاں ، باپ کی بہنیں ؛ چچا کی بیویاں .

بَعد المَمات

موت کے بعد، مرنے کے بعد

حَیات بَعدَ الْمَمات

مرنے کے بعد کی زندگی

رِہْنِ مَمات

موت کا رہن، مردہ

حَیات و مَمات

زندگی اور موت، عروج و زوال

مَمتُوعَہ

(اہل تشیع) وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے، متعہ شدہ

مَمتا بَھرا

پیار بھرا ، محبت سے بھرپور ، شفقت سے لبریز ۔

عامَّۃُ الْوُرُود

عام طور پر وارد ہونے والا، عموماً پایا جانے والا، عام، رائج

مَمتا ماری

محبت اور پیار میں ڈوبی ہوئی ، شفقت سے بھرپور (خصوصاً ماں ، سرزمین وطن وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مَمتا رُوپی

مامتا کے روپ والا ، پیار محبت کا ۔

مُمتَنَعُ الوُقُوع

جس کا واقع ہونا ممکن نہ ہو ، جو واقع نہ ہوا ہو ، جس کا وجود نہ ہو ۔

مامْتا پَھڑَکْنا

ماں کی محبت کا جوش مارنا ۔

مُمتاز فَرمانا

(احتراماً) مرتبہ بڑھانا ، امتیاز بخشنا ، معزز کرنا ، سرفراز کرنا ۔

مَمتا اُبَل پَڑنا

ماں کی محبت کا جوش میں آنا ۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

مُمتَنَعُ الوُجُود

جس کا پایا جانا ممکن نہ ہو ، جس کا وجود محال ہو ؛ عدم ۔

مُمتاز مَقام ہونا

درجہ بلند ہونا ، فوقیت ہونا ، حیثیت میں برتر ہونا ۔

مَمتائی

دل بستگی

مُمتَنِع

جو روکے یا جو اجازت نہ دے، روکنے والا، باز رکھنے والا، (کسی کام سے) منع کرنے والا

مُمتَنَع

جس سے روکا جائے، جو ممنوع ہو، جس کا وجود ناممکن ہو، محال، دشوار

مُمتاز دَرجَہ رَکھنا

اعلیٰ مقام کا مالک ہونا ، ذی مرتبہ ہونا ۔

مَمتا اَسنِیَہ

خود غرضی اور دشمنی

مُمتاز

جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مُمتاز بَنانا

دوسروں سے جدا اور نمایاں حیثیت کا مالک قرار دینا ۔

مُمتاز رَکھنا

جدا یا نمایاں رکھنا ، اعلیٰ و افضل بنانا ۔

مُمتَزَج کَرنا

مرکب کرنا ، یکجا کرنا ، ملانا ۔

مُمتَد بِہ

جہاں تک طویل یا دراز ہو کر پہنچے ، جس جگہ کھنچ کر پہنچنے کا سلسلہ ختم ہو ، جو امتداد کا نقطہء اختتام ہو ۔

مُمتاز تَر

زیادہ ممتاز ، برتر ، اعلیٰ ۔

مُمتاز ہونا

جدا ہونا

مُمتاز رَہنا

دوسروں سے باحیثیت اور ذی مرتبہ ہونا ، کسی صفت میں دوسروں کی نسبت امتیاز ملنا ۔ ~

مُمتَنَعُ النَّظِیر

جس کی مثال مشکل ہو ، لاجواب ۔

مُمتَنَعُ الجَواب

جس کا جواب نہ ہو سکے، جس کا جواب یا مثل نا ممکن ہو، لاجواب، بے نظیر

مُمتاز تَریِن

سب سے ممتاز ، بہت اعلیٰ و افضل ۔

مُمتَنَعَہ

ممتنع ، محال ، مشکل ، دُشوار ۔

مُمتَزَج

ملایا ہوا، مرکب کیا ہوا، مرکب

مُمتَد

(کسی جگہ تک) دراز کیا یا پھیلایا ہوا، طویل، لمبا، دراز، جیسے: زمانہ ممتد

مَمتا کی آگ

اولاد کے لیے ماں کی شدید محبت اور چاہت ۔

مامْتا کی آگ

ماں کی اولاد سے بے انتہا محبت اور چاہت.

مامتا کی آگ

great affection of mother

مُمتَزَجات

بہت سے مرکب ، مرکبات ، مرکب چیزیں ۔

مامْتا ہونا

۔محبت ہونا۔(مایا یٰ)اولاد سے بڑھ کر کسی کی مامتا ہوگی۔

مَمتا کی ماری

driven by motherly love

عامَّۃُ الخَلائِق

سب لوگ، تمام لوگ، عوام

مَمتا کی لَہْر

(اولاد کے لیے) شفقت کا جوش و جذبہ ۔

مَمْتا

انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار

مامْتا

ماں کی محبّت، الفت مادری، ماں کا پیار

مُمتَنَعُ الحُصُول

جو حاصل نہ ہو سکے، جس کا حاصل ہونا محال ہو

مامْتا سے مَحْروُم ہونا

ماں کی محبّت سے محروم ہونا۔

مُمٹی سَجانا

گنبد کی تزئین و آرائش کرنا ۔

مامْتا کی ماری

ماں کی محبت میں ڈوبی ہوئی۔

مامْتا ٹَھنْڈی کَرْنا

اولاد کی طرف سے سُکھی کرنا، خوش کرنا.

مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(دعائیہ) اولاد خوش رہے، اولاد کی عمر دارز ہو، اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہو۔

مُمتَنَع بالذّات

جس کی ذات اور حقیقت میں نہ پایا جانا شامل ہے

مُمتَلی

پر، لبریز، بھرا ہوا، مملو، اٹا ہوا

مامْتا ٹَھنْڈی رہے

رک : مامتا ٹھنڈی رکھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیات و مَمات کے معانیدیکھیے

حَیات و مَمات

hayaat-o-mamaatहयात-ओ-ममात

اصل: عربی

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

حَیات و مَمات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زندگی اور موت، عروج و زوال

شعر

Urdu meaning of hayaat-o-mamaat

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii aur maut, uruuj-o-zavaal

English meaning of hayaat-o-mamaat

Noun, Feminine

  • life and death

हयात-ओ-ममात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीवन-मरण, ज़िन्दगी और मौत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمات

موت کا زمانہ، موت کا وقت، موت، مرگ، مرنا

مِیمات

حرف میم (رک) کی جمع.

مُمِیت

موت دینے والا، مارنے والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

عامَّۃ

رک : عام (ا) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

عَمّات

پھوپھیاں ، باپ کی بہنیں ؛ چچا کی بیویاں .

بَعد المَمات

موت کے بعد، مرنے کے بعد

حَیات بَعدَ الْمَمات

مرنے کے بعد کی زندگی

رِہْنِ مَمات

موت کا رہن، مردہ

حَیات و مَمات

زندگی اور موت، عروج و زوال

مَمتُوعَہ

(اہل تشیع) وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے، متعہ شدہ

مَمتا بَھرا

پیار بھرا ، محبت سے بھرپور ، شفقت سے لبریز ۔

عامَّۃُ الْوُرُود

عام طور پر وارد ہونے والا، عموماً پایا جانے والا، عام، رائج

مَمتا ماری

محبت اور پیار میں ڈوبی ہوئی ، شفقت سے بھرپور (خصوصاً ماں ، سرزمین وطن وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مَمتا رُوپی

مامتا کے روپ والا ، پیار محبت کا ۔

مُمتَنَعُ الوُقُوع

جس کا واقع ہونا ممکن نہ ہو ، جو واقع نہ ہوا ہو ، جس کا وجود نہ ہو ۔

مامْتا پَھڑَکْنا

ماں کی محبت کا جوش مارنا ۔

مُمتاز فَرمانا

(احتراماً) مرتبہ بڑھانا ، امتیاز بخشنا ، معزز کرنا ، سرفراز کرنا ۔

مَمتا اُبَل پَڑنا

ماں کی محبت کا جوش میں آنا ۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

مُمتَنَعُ الوُجُود

جس کا پایا جانا ممکن نہ ہو ، جس کا وجود محال ہو ؛ عدم ۔

مُمتاز مَقام ہونا

درجہ بلند ہونا ، فوقیت ہونا ، حیثیت میں برتر ہونا ۔

مَمتائی

دل بستگی

مُمتَنِع

جو روکے یا جو اجازت نہ دے، روکنے والا، باز رکھنے والا، (کسی کام سے) منع کرنے والا

مُمتَنَع

جس سے روکا جائے، جو ممنوع ہو، جس کا وجود ناممکن ہو، محال، دشوار

مُمتاز دَرجَہ رَکھنا

اعلیٰ مقام کا مالک ہونا ، ذی مرتبہ ہونا ۔

مَمتا اَسنِیَہ

خود غرضی اور دشمنی

مُمتاز

جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مُمتاز بَنانا

دوسروں سے جدا اور نمایاں حیثیت کا مالک قرار دینا ۔

مُمتاز رَکھنا

جدا یا نمایاں رکھنا ، اعلیٰ و افضل بنانا ۔

مُمتَزَج کَرنا

مرکب کرنا ، یکجا کرنا ، ملانا ۔

مُمتَد بِہ

جہاں تک طویل یا دراز ہو کر پہنچے ، جس جگہ کھنچ کر پہنچنے کا سلسلہ ختم ہو ، جو امتداد کا نقطہء اختتام ہو ۔

مُمتاز تَر

زیادہ ممتاز ، برتر ، اعلیٰ ۔

مُمتاز ہونا

جدا ہونا

مُمتاز رَہنا

دوسروں سے باحیثیت اور ذی مرتبہ ہونا ، کسی صفت میں دوسروں کی نسبت امتیاز ملنا ۔ ~

مُمتَنَعُ النَّظِیر

جس کی مثال مشکل ہو ، لاجواب ۔

مُمتَنَعُ الجَواب

جس کا جواب نہ ہو سکے، جس کا جواب یا مثل نا ممکن ہو، لاجواب، بے نظیر

مُمتاز تَریِن

سب سے ممتاز ، بہت اعلیٰ و افضل ۔

مُمتَنَعَہ

ممتنع ، محال ، مشکل ، دُشوار ۔

مُمتَزَج

ملایا ہوا، مرکب کیا ہوا، مرکب

مُمتَد

(کسی جگہ تک) دراز کیا یا پھیلایا ہوا، طویل، لمبا، دراز، جیسے: زمانہ ممتد

مَمتا کی آگ

اولاد کے لیے ماں کی شدید محبت اور چاہت ۔

مامْتا کی آگ

ماں کی اولاد سے بے انتہا محبت اور چاہت.

مامتا کی آگ

great affection of mother

مُمتَزَجات

بہت سے مرکب ، مرکبات ، مرکب چیزیں ۔

مامْتا ہونا

۔محبت ہونا۔(مایا یٰ)اولاد سے بڑھ کر کسی کی مامتا ہوگی۔

مَمتا کی ماری

driven by motherly love

عامَّۃُ الخَلائِق

سب لوگ، تمام لوگ، عوام

مَمتا کی لَہْر

(اولاد کے لیے) شفقت کا جوش و جذبہ ۔

مَمْتا

انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار

مامْتا

ماں کی محبّت، الفت مادری، ماں کا پیار

مُمتَنَعُ الحُصُول

جو حاصل نہ ہو سکے، جس کا حاصل ہونا محال ہو

مامْتا سے مَحْروُم ہونا

ماں کی محبّت سے محروم ہونا۔

مُمٹی سَجانا

گنبد کی تزئین و آرائش کرنا ۔

مامْتا کی ماری

ماں کی محبت میں ڈوبی ہوئی۔

مامْتا ٹَھنْڈی کَرْنا

اولاد کی طرف سے سُکھی کرنا، خوش کرنا.

مامْتا ٹَھنْڈی رَکھے

(دعائیہ) اولاد خوش رہے، اولاد کی عمر دارز ہو، اولاد کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہو۔

مُمتَنَع بالذّات

جس کی ذات اور حقیقت میں نہ پایا جانا شامل ہے

مُمتَلی

پر، لبریز، بھرا ہوا، مملو، اٹا ہوا

مامْتا ٹَھنْڈی رہے

رک : مامتا ٹھنڈی رکھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیات و مَمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیات و مَمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone