تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوِکھ" کے متعقلہ نتائج

ہَوِکھ

بھینٹ، کوئی چیز جو بھینٹ کے لائق ہو، ہوشیہ

ہُوکھ

رک : ہوک ، گھبراہٹ.

اوکھ

گنا، نیشکر، پونڈا

ہَوِکھ فِرنی

دودھ ، چاول اور کھانڈ سے بنایا ہوا ایک خاص کھانا

اُوکھ بھوج

وہ دن جس میں گنے کی کاشت کی جائے

اُوکھ راج

وہ دن جس میں گنے کی کاشت کی جائے

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

ہَوکھا

رک : ہوکا ؛ حرص.

اَوکھی

بے جا، بے موقع، بری بات یا چبھتی ہوئی بات

اَوکھا

سرکش یا کج رفتار (گھوڑا).

اُوکھا

خشک، سوکھا ہوا

اوکَھر

(جرائم پیشہ) آلات حرب، ہتھیار

اُوکَھت

(موسیقی) پانچ مارگ تال میں سے ایک کا نام جو آج کل استعمال نہیں ہوتے اور خاص گیت گانے میں استعمال ہوتے تھے

اوکَھل

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہ کوٹتے ہیں

اَوکھل

ویران زمین جو زیر کاشت لائی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوِکھ کے معانیدیکھیے

ہَوِکھ

havikh•हविख

  • Roman
  • Urdu

ہَوِکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھینٹ، کوئی چیز جو بھینٹ کے لائق ہو، ہوشیہ

Urdu meaning of havikh

  • Roman
  • Urdu

  • bhenT, ko.ii chiiz jo bhiing ke laayaq ha, ho shiyaa

हविख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेंट, कोई चीज़ जो भेंट के योग्य हो, हौशिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوِکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوِکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone