تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوکھل" کے متعقلہ نتائج

اَوکھل

ویران زمین جو زیر کاشت لائی جائے

اوکَھل

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہ کوٹتے ہیں

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

اوکَھل میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

اوکَھل میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکھلی

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اوکھلی میں سَر دیا تو مُوسل کا کیا ڈر

اوکْھلی میں سَر دِیا تو مُوسلوں سے کیا ڈَر

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

اوکْھلی میں مُوسْلا مائی باپ بِچھڑا

اَوْکَل

بے چین، مضطرب

اَوکھی

بے جا، بے موقع، بری بات یا چبھتی ہوئی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوکھل کے معانیدیکھیے

اَوکھل

aukhal•औखल

اَوکھل کے اردو معانی

مذکر

  • ویران زمین جو زیر کاشت لائی جائے
  • وہ زمین جو ویران سے آباد کی گئی ہو

Urdu meaning of aukhal

  • Roman
  • Urdu

औखल के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वीरान ज़मीन जो खेती के प्रयोग में लाई जाए
  • वह भूमि जो परती से आबाद की गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوکھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوکھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone