تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْجَم" کے متعقلہ نتائج

اَعْجَم

اعجمی، عجم ( یعنی بیرون عرب خصوصا ایران) کا باشندہ جنھیں فصحائے عرب اپنے مقابل میں عجم (گونگا) کہتے ہیں، غیر عرب، عجمی

ہاجِم

(لفظا ً) اچانک یا بغیر اجازت آجانے والا ؛ (تصوف) دفعتا ً جنبش اور ہیجان پیدا کرنے والا سماع ۔

اَجَم

کچھار، جھاڑی، درختوں کا جھنڈ، نرکل ون، بانسوں کا جھنڈ، پیڑوں کا جھنڈ

عَجَم

عرب کے سوا کسی دوسرے ملک کے لوگ، غیر عرب، (عرب دوسرے ملکوں کو لوگوں کو فصاحت و بلاغت میں اپنا ثانی نہیں سمجھتے تھے اس لیے غیر عرب کو عجم اور وہاں کے رہنے والے کو عجمی کہتے تھے)

اَعاجِم

عجمی خصوصاً ایرانی لوگ، وہ اشخاص جن کی زبان عربی نہ ہو

ہَجْم

ٹھونکنا ؛ گھسیڑنا ؛ چلانا ؛ ہٹانا ؛ نکالنا ؛ مدافعت کرنا ؛ پسپا کرنا ؛ حملہ کرنا ؛ استیصال ؛ انہدام ، گرانا (گھر وغیرہ)

ہُجُم

رک : ہجوم ؛ جمگھٹا نیز یورش ، حملہ ۔

اَعْجَمی

غیرعرب، عجم (یعنی بیرون عرب خصوصاً ایران) کا باشندہ جنھیں فصحائےعرب اپنے مقابل میں عجم (گونگا) کہتے تھے

ہاجِمانَہ

ہاجم کی طرح کا ؛ اچانک حملہ کر دینے والا ؛ (مجازاً) فوری ، اچانک

اَعْجام

بیرون عرب کے باشندے، عجمی لوگ، عرب کے فصحا اپنے مقابلے میں سب کو عجم (گونگا) کہتے تھے

ہُجُوم

(لفظاً) کسی پر دفعتاً ٹوٹ پڑنا، اچانک حملہ آور ہونا، بلوہ، حملہ

ہَجُوم

عُجْمَہ

وہ اسم جو عربی کے سوا کسی اور زبان کا ’’ اسم علم ‘‘ نہ ہو ، غیر عربی .

اِجْماع

اجتماع، یکجائی، جمع ہونا

عَجَمی

غیر عرب، جو عربی نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْجَم کے معانیدیکھیے

اَعْجَم

aa'jam•आ'जम

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: اَعْجَمی

اشتقاق: عَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

اَعْجَم کے اردو معانی

صفت

  • اعجمی، عجم ( یعنی بیرون عرب خصوصا ایران) کا باشندہ جنھیں فصحائے عرب اپنے مقابل میں عجم (گونگا) کہتے ہیں، غیر عرب، عجمی

Urdu meaning of aa'jam

  • Roman
  • Urdu

  • aajmii, ajam ( yaanii bairuun arab Khasuusan i.iraan) ka baashindaa jinhe.n fashaa.e arab apne muqaabil me.n ajam (guungaa) kahte hain, Gair arab, ajmii

आ'जम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दे. आजमी

विशेषण

  • गूंगा, मूक, जो बोल न सके, बेज़बान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone