تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوا سے بچ کر نکلنا" کے متعقلہ نتائج

ہوا سے بچ کر نکلنا

دُور رہنا، پاس نہ پھٹکنا، پاس ہو کر نہ نکلنا، کسی سے دُور بھاگنا، نہایت نفرت کرنا

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔

ہَوا سے بَچ رَہنا

عام برائی سے محفوظ رہنا ، عام رجحان سے دور رہنا نیز حرص و ہوس سے دور رہنا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

غُبارے سے ہَوا نِکَلْنا

اصیلت ظاہر ہونا ، شیخی کِرکِری ہونا ، غرور ٹوٹنا .

آنکھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

دامَن سے پَل کَر نِکَلنا

سایۂ عاطِفت میں پروان چڑھنا، زیرِتربیت رہ کر چلا جانا

سَر سے لَگ کَر تَلووں سے نِکَلْنا

آگ بگولہ ہو جانا ، شدید غُصّہ آنا ، کمالِ برافروختگی ہونا ، بہت ناگوار ہونا .

ماں کے پیٹ سے لے کَر نِکَلْنا

۔سیکھا سکھایاپیدا ہونا۔سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا۔

ما کے پیٹ سے لے کَرْ نِکَلْنا

سیکھا سکھایا پیدا ہونا، ساتھ لے کر پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا جو محال امر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوا سے بچ کر نکلنا کے معانیدیکھیے

ہوا سے بچ کر نکلنا

havaa se bach kar nikalnaaहवा से बच कर निकलना

محاورہ

مادہ: ہَوا

  • Roman
  • Urdu

ہوا سے بچ کر نکلنا کے اردو معانی

  • دُور رہنا، پاس نہ پھٹکنا، پاس ہو کر نہ نکلنا، کسی سے دُور بھاگنا، نہایت نفرت کرنا

Urdu meaning of havaa se bach kar nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duur rahnaa, paas na phaTknaa, paas ho kar na nikalnaa, kisii se duur bhaagnaa, nihaayat nafrat karnaa

हवा से बच कर निकलना के हिंदी अर्थ

  • दूर रहना, पास न फटकना, पास हो कर न निकलना, किसी से दूर भागना, निहायत नफ़रत करना, बहुत ज़्यादा घृणा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوا سے بچ کر نکلنا

دُور رہنا، پاس نہ پھٹکنا، پاس ہو کر نہ نکلنا، کسی سے دُور بھاگنا، نہایت نفرت کرنا

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔

ہَوا سے بَچ رَہنا

عام برائی سے محفوظ رہنا ، عام رجحان سے دور رہنا نیز حرص و ہوس سے دور رہنا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

غُبارے سے ہَوا نِکَلْنا

اصیلت ظاہر ہونا ، شیخی کِرکِری ہونا ، غرور ٹوٹنا .

آنکھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

دامَن سے پَل کَر نِکَلنا

سایۂ عاطِفت میں پروان چڑھنا، زیرِتربیت رہ کر چلا جانا

سَر سے لَگ کَر تَلووں سے نِکَلْنا

آگ بگولہ ہو جانا ، شدید غُصّہ آنا ، کمالِ برافروختگی ہونا ، بہت ناگوار ہونا .

ماں کے پیٹ سے لے کَر نِکَلْنا

۔سیکھا سکھایاپیدا ہونا۔سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا۔

ما کے پیٹ سے لے کَرْ نِکَلْنا

سیکھا سکھایا پیدا ہونا، ساتھ لے کر پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا جو محال امر ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوا سے بچ کر نکلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوا سے بچ کر نکلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone