تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پَہ ہونا

مغرور ہونا ، اِترانا ، فخر کرنا ، غرور کرنا ، تعلّی کی لینا ، اپنے تئیں بڑا خیال کرنا ، خودبیں ہونا۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا

تیز تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا ؛ جلد بازی کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار ہونا

ہوا میں اُڑنا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا پَہ ہونا

havaa pe honaaहवा पे होना

  • Roman
  • Urdu

ہَوا پَہ ہونا کے اردو معانی

  • خیال میں ہونا ، مغالطے میں ہونا ، خام خیالی میں ہونا
  • زمانے یا قسمت کا موافق ہونا
  • مغرور ہونا ، اِترانا ، فخر کرنا ، غرور کرنا ، تعلّی کی لینا ، اپنے تئیں بڑا خیال کرنا ، خودبیں ہونا۔
  • ہوا میں اڑنا ، فضا میں ہونا ، اڑنا
  • ظاہری ٹیپ ٹاپ پر ہونا

Urdu meaning of havaa pe honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khyaal me.n honaa, muGaalte me.n honaa, KhaamaKhyaalii me.n honaa
  • zamaane ya qismat ka muvaafiq honaa
  • maGruur honaa, itraanaa, faKhar karnaa, Garuur karnaa, taalii kii lenaa, apne ta.ii.n ba.Daa Khyaal karnaa, Khudbii.n honaa
  • havaa me.n u.Dnaa, fizaa me.n honaa, u.Dnaa
  • zaahirii Tep Taap par honaa

हवा पे होना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ मग़रूर होना, इतराना, फ़ख़र करना, ग़रूर करना, ताली की लेना, अपने तईं बड़ा ख़्याल करना, ख़ुदबीं होना
  • ۱۔ हवा में उड़ना, फ़िज़ा में होना, उड़ना
  • ۵۔ ज़माने या क़िस्मत का मुवाफ़िक़ होना
  • ۴۔ ज़ाहिरी टेप टाप पर होना
  • ۳۔ ख़्याल में होना, मुग़ालते में होना, ख़ामख़याली में होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا پَہ ہونا

مغرور ہونا ، اِترانا ، فخر کرنا ، غرور کرنا ، تعلّی کی لینا ، اپنے تئیں بڑا خیال کرنا ، خودبیں ہونا۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا

تیز تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا ؛ جلد بازی کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار ہونا

ہوا میں اُڑنا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone