تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں اُڑنا

ِاترانا ، نخرے دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں اُڑنا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں اُڑنا

havaa me.n u.Dnaaहवा में उड़ना

  • Roman
  • Urdu

ہَوا میں اُڑنا کے اردو معانی

  • ِاترانا ، نخرے دکھانا ۔
  • عشق میں مبتلا رہنا ، عشق میں سرافراز ہونا ، بلند مرتبہ ہونا
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنا ، عام ہونا ، ایک سے دوسرے کو معلوم ہونا (خیالات وغیرہ)
  • پرواز کرنا ، اڑان بھرنا
  • خواہش کرنا ، دھن میں رہنا ۔
  • شیخی بگھارنا ، ڈینگیں مارنا ، خیالی باتیں کرنا ، مبالغہ آرائی کرنا ، تعلی کی لینا ، بے بنیاد باتیں کرنا
  • ہوا میں منتشر ہونا ، بکھرنا ، پھیلنا ۔
  • ہوش و حواس جاتے رہنا ، کچھ سمجھ میں نہ آنا ۔

Urdu meaning of havaa me.n u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ev taraana, naKhre dikhaanaa
  • ishaq me.n mubatlaa rahnaa, ishaq me.n sar afraaz honaa, baland martaba honaa
  • ek jagah se duusrii jagah pahunchnaa, aam honaa, ek se duusre ko maaluum honaa (Khyaalaat vaGaira)
  • parvaaz karnaa, u.Daan bharnaa
  • Khaahish karnaa, dhan me.n rahnaa
  • shekhii baghaarnaa, Diinge.n maarana, Khyaalii baate.n karnaa, mubaalaGa aaraa.ii karnaa, taalii kii lenaa, bebuniyaad baate.n karnaa
  • havaa me.n muntshir honaa, bikharnaa, phailnaa
  • hosh-o-havaas jaate rahnaa, kuchh samajh me.n na aanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا میں اُڑنا

ِاترانا ، نخرے دکھانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone