تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتِّیا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَتِّیا دینا

جان دے کر کسی کو گناہ گار بنانا، جان دے کر کسی کو مورد الزام کرنا

اَگِّیا دینا

رہبری کرنا، راستہ دکھانا، تلقین کرنا؛ فیصلہ کرنا، جھگڑا چکانا.

ہَدِیَّہ دینا

تحفہ دینا ، نذرانہ دینا ، کوئی شے کسی کی نذر کرنا ۔

ہَتِّیا لینا

خود کو قتل کا مرتکب گرداننا

ہَتِیار ڈال دینا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

ہاتھ دینا

ہاتھ پکڑانا ، ہاتھ تھمانا، ہاتھ میں ہاتھ دینا

ہاتھ دھونا

پانی سے ہاتھ صاف کرنا، ہاتھ پاک کرنا

ہات دینا

مدد کرنا (ہاتھ سے) سہارا دینا ؛ دست گیری کرنا

ہَتّھی دینا

باجرا جوار وغیرہ کو ہاتھوں سے ملنا

ہَت دھونا

رک : ہاتھ دھونا ؛ محروم ہونا ۔

ہَیئَت دانی

ہیئت دان (رک) کا کام ، فلکیات سے واقفیت ؛ (مراداً) فلکیات ۔

ہدیہ پیش دینا

تحفہ یا نذرانہ دینا

کِیُوں ہَتّیا دیتا ہے

کیوں گناہگار کرتا ہے .

ہَتِھیار رَکھ دینا

رک : ہتھیار ڈالنا ۔

ہَڈِّیاں پَسلِیاں توڑ دینا

خوب پٹائی کرنا ، خوب مارنا ، ہڈی پسلی توڑ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتِّیا دینا کے معانیدیکھیے

ہَتِّیا دینا

hatyaa denaa•हत्या देना

محاورہ

مادہ: ہَتّیا

  • Roman
  • Urdu

ہَتِّیا دینا کے اردو معانی

  • جان دے کر کسی کو گناہ گار بنانا، جان دے کر کسی کو مورد الزام کرنا
  • دکھ، تکلیف میں مبتلا کرنا
  • چوٹ دینا، زیر بار کرنا

Urdu meaning of hatyaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan de kar kisii ko gunaahgaar banaanaa, jaan de kar kisii ko maurid ilzaam karnaa
  • dukh, takliif me.n mubatlaa karnaa
  • choT denaa, zer baar karnaa

हत्या देना के हिंदी अर्थ

  • जान दे कर किसी को गुनाहगार बनाना, जान देकर किसी को आरोपित करना
  • दुख, कष्ट देना, चोट देना, आघात पहुँचाना
  • चोट देना, ज़ेर-बार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتِّیا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتِّیا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone