تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتِّیا لَگنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتِّیا لَگنا

مورد الزام ہونا ، پاپ پڑنا

ہَتِّیا لینا

خود کو قتل کا مرتکب گرداننا

ہاتھ لَگنا

چھوا جانا، مَس ہونا، ہاتھ پھرنا

ہَتّے لَگْنا

حاصل ہونا ، پلّے پڑنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا (ہتّے لگانا (رک) کا لازم) ۔

ہاتھ لَگانا

چھونا، مَس کرنا

ہات لَگنا

ہاتھ آنا ، حاصل ہونا ؛ قبضے ، قابو یا بس میں آنا ۔

ہَتّھے لَگنا

ہاتھ آنا ۔

ہَتّے لَگانا

بہت خوراک کھانا ، (رک : ہتّے مارنا) ۔

ہاتھ لَگوانا

(ہاتھ لگنا (رک) کا متعدی المتعدی) ؛ سہارا دینا ، مدد کرنا ۔

ہات لَگانا

مداخلت کرنا ؛ مخل ہونا ۔

ہَتّھے لَگانا

رک : ہتھے مارنا ؛ جلدی جلدی کھانا ۔

ہیت لَگانا

وقف کردینا، نذرکرنا، وجہ بتانا، مقرر کرنا، مخصوص کرنا

ہاتھوں لَگانا پَیروں بُجھانا

خود تکلیف پہنچانا اور خود ہی مداوا کرنا ، بہر صورت تکلیف دینا ۔

ہَتِیار لَگانا

رک : ہتیار باندھنا ۔

ہَدِیَّہ لینا

تحفہ یا سوغات وغیرہ قبول کرنا ، کوئی چیز تحفتً قبول کرنا نیز کوئی متبرک چیز خریدنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتِّیا لَگنا کے معانیدیکھیے

ہَتِّیا لَگنا

hattyaa lagnaa•हत्या लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتِّیا لَگنا کے اردو معانی

  • مورد الزام ہونا ، پاپ پڑنا

Urdu meaning of hattyaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maurid ilzaam honaa, paap pa.Dnaa

हत्या लगना के हिंदी अर्थ

  • दोषी होना, पाप लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتِّیا لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتِّیا لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone