تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتِّیا چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتِّیا چَڑھنا

ہتیا چڑھانا (رک) کا لازم ؛ آفت آنا ۔

ہَتِّیا سَر چَڑھنا

مورد الزام ہونا ؛ گناہ گار ہونا۔

ہَتِّیا چَڑھانا

قتل کا الزام لینا ؛ گناہ گار ہونا ۔

ہاتھ چھوڑنا

اپنے ہاتھ کو دوسرے کے ہاتھ سے نکال لینا

ہاتھ چَڑھنا

دستیاب ہونا، ہاتھ لگنا، ملنا

ہَتّھے چَڑھنا

دانو میں آنا، جھانسے میں آنا

ہاتھ چُھڑانا

اپنے ہاتھ کو جھٹکے سے دوسرے کے ہاتھ سے نکال لینا، کسی کی گرفت سے نکل جانا

ہَتّے چَڑھنا

قابو میں آجانا ؛ گرفت میں آنا ، بس میں آنا ؛ حاصل ہونا

ہاتھ چُھڑوانا

رک : ہاتھ چھڑانا جو فصیح ہے ۔

ہات چَڑھنا

ہاتھ لگنا ، قبضے میں آنا ؛ ملنا ۔

ہات چَڑنا

ہاتھ لگنا ، قبضے میں آنا ؛ ملنا ۔

ہَتّھے چَڑھانا

ہتھے چڑھنا (رک) کاتعدیہ ۔

چاک اُتْرا ہُوا پِھر نَہِیں چَڑْھتا

بگڑا ہوا کام نہیں سن٘ورتا

ہَتِیار چَلانا

ہتھیار سے حملہ کرنا ، وار کرنا ۔

ہَتِھیار چَلنا

ہتھیار چلانا (رک) کا لازم ، ہتھیار سے لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتِّیا چَڑھنا کے معانیدیکھیے

ہَتِّیا چَڑھنا

hattyaa cha.Dhnaa•हत्या चढ़ना

محاورہ

دیکھیے: ہَتِّیا چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

ہَتِّیا چَڑھنا کے اردو معانی

  • ہتیا چڑھانا (رک) کا لازم ؛ آفت آنا ۔

Urdu meaning of hattyaa cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hatyaa cha.Dhaanaa (ruk) ka laazim ; aafat aanaa

हत्या चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • हत्या चढ़ाना (रुक) का लाज़िम , आफ़त आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتِّیا چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتِّیا چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone