تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھے چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھے چَڑھنا

دانو میں آنا، جھانسے میں آنا

ہَتّھے پَر چَڑھنا

ہاتھ لگنا، دانو پر چڑھنا، قابو میں آ جانا، پالے پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھے چَڑھنا کے معانیدیکھیے

ہَتّھے چَڑھنا

hatthe cha.Dhnaaहत्थे चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتّھے چَڑھنا کے اردو معانی

  • دانو میں آنا، جھانسے میں آنا
  • قابو میں آنا، قبضے میں آنا، دسترس میں آنا، ملنا، ہاتھ لگنا
  • مہارت ہو جانا، مشق ہو جانا، عبور حاصل ہونا
  • ہاتھ کو لگا ہوا ہونا، دست آشنا ہونا، ہاتھ لگا ہوا ہونا

Urdu meaning of hatthe cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daanv me.n aanaa, jhaanse me.n aanaa
  • qaabuu me.n aanaa, qabze me.n aanaa, dastaras me.n aanaa, milnaa, haath lagnaa
  • mahaarat ho jaana, mashq ho jaana, ubuur haasil honaa
  • haath ko laga hu.a honaa, dast aashnaa honaa, haath laga hu.a honaa

English meaning of hatthe cha.Dhnaa

  • fall into the hands (of)

हत्थे चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • दाँव में आना, झाँसे में आना
  • वश में आना, क़ब्ज़े में आना, दस्तरस में आना, मिलना, हाथ लगना
  • कौशल हो जाना, मश्क़ हो जाना, उबूर हासिल होना
  • हाथ को लगा हुआ होना, दस्त-ए-आश्ना होना, हाथ लगा हुआ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتّھے چَڑھنا

دانو میں آنا، جھانسے میں آنا

ہَتّھے پَر چَڑھنا

ہاتھ لگنا، دانو پر چڑھنا، قابو میں آ جانا، پالے پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھے چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھے چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone