تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّاک

अपमान करनेवाला, छिद्रान्वेषी ।

ہَتّا جوڑی

ایک قسم کا ناچ جس میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ناچتے ہیں

ہَتّا موری

کھیل کود ، لہو و لعب

ہَتّا مارنا

ہاتھ مارنا، چوری کرنا، چرا لینا، مال اڑا لینا

ہَتّا پیچی

لڑائی ، ہاتھا پائی

ہَتّا پِھرنا

ہتا پھیرنا (رک) کا لازم ؛ لٹنا ، صفایا ہو جانا

ہَتّا بانْہے

ہاتھوں کی لڑائی، لڑائی، ہاتھا پائی

ہَتّا پھیرنا

لوٹنا، موسنا، صفائی کردینا، سب لے لینا

ہَتّا پِھر جانا

ہتا پھیرنا (رک) کا لازم ؛ لٹنا ، صفایا ہو جانا

ہتا صاف کرنا

ہتا پھیرنا

ہتاؤ

تھپڑ، تھپیڑ

ہتاگنی

वह जिसने हवन किया हो।

ہِتُ اوپدیش

بھلائی کی بات، نیک صلاح، پندد، دوستانہ نصیحت، مفید ہدایت یا تعلیم وغیرہ نیز کہانیوں کی کتاب جس کا ترجمہ فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ دمنہ کہلاتا ہے، ہتو پدیش

ہَت اُدھار

ہتھ اُدھار ، قرض جو کسی کے اعتبار پر کسی چیز کو گروی رکھے بغیر دیا جائے ، مختصر مدت کے لیے دیا ہوا قرض ؛ قرض حسنہ ، دستی قرض ۔

ہَت اُٹھانا

رک : ہاتھ ُاٹھانا ؛ ہاتھ بلند کرنا (خصوصا ً دعا کے لیے) ۔

چَو ہَتّا

چارہاتھ والا ، چاروں ٹانگوں سے ہاتھوں کا کام لینے والا

پَچ ہَتّا

پان٘چ ہاتھ لمبا مراد بڑے قد کا جوان ، بہت لمبا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّا کے معانیدیکھیے

ہَتّا

hattaaहत्ता

وزن : 22

موضوعات: کنایتاً باربرداری

ہَتّا کے اردو معانی

  • چکی وغیرہ کی لکڑی جسے پکڑ کر چلاتے ہیں نیز ڈنڈا یا موٹی سلاخ جس پر چرخی گھومتی ہے
  • (سواری /باربرداری) گلے کے ساز یعنی ہنسلے میں راس کڑی کے نیچے جوت باندھنے کا بکسوا جو قریب ایک فٹ لمبے تسمے میں سلا ہوتا ہے اور ہنسلے کے دونوں طرف کے کنڈوں میں ایک ایک لٹکا رہتا ہے ، نکا
  • (کنایتہ) مچھلیوں کا بازو نما چپٹا عضو جو تیرنے میں کام آتا ہے ؛ (بالخصوص ویل یا دریائی بچھڑے کا) ، پیراکہ (بالعموم جمع میں مستعمل) ۔
  • خوشہ ، گچھا ، کیل (کیلے کا)
  • دانو ، باری
  • کسی چیز کو پکڑنے کے لیے اس میں لگا ہوا دستہ ، ہتّھا ، موٹھ ، قبضہ ، گرفت
  • ہاتھ ، مٹھی
  • ہاتھ کا قرب ، ہاتھ کے پاس (جیسے ہتے سے اکھڑ گیا)
  • چھلنی جس کا دستہ لمبا ہوتا ہے ؛ لکڑی کا ایک لمبا بیلچہ جس سے پانی اونچی جگہ پھینکتے ہیں ؛ اوزار جس سے روٹی تنور سے نکالتے ہیں ؛ بڑی پلی ؛ ریل گاڑی کا سگنل
  • ہاتھ والا (جیسے بائیں ہتا)

Urdu meaning of hattaa

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتّاک

अपमान करनेवाला, छिद्रान्वेषी ।

ہَتّا جوڑی

ایک قسم کا ناچ جس میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ناچتے ہیں

ہَتّا موری

کھیل کود ، لہو و لعب

ہَتّا مارنا

ہاتھ مارنا، چوری کرنا، چرا لینا، مال اڑا لینا

ہَتّا پیچی

لڑائی ، ہاتھا پائی

ہَتّا پِھرنا

ہتا پھیرنا (رک) کا لازم ؛ لٹنا ، صفایا ہو جانا

ہَتّا بانْہے

ہاتھوں کی لڑائی، لڑائی، ہاتھا پائی

ہَتّا پھیرنا

لوٹنا، موسنا، صفائی کردینا، سب لے لینا

ہَتّا پِھر جانا

ہتا پھیرنا (رک) کا لازم ؛ لٹنا ، صفایا ہو جانا

ہتا صاف کرنا

ہتا پھیرنا

ہتاؤ

تھپڑ، تھپیڑ

ہتاگنی

वह जिसने हवन किया हो।

ہِتُ اوپدیش

بھلائی کی بات، نیک صلاح، پندد، دوستانہ نصیحت، مفید ہدایت یا تعلیم وغیرہ نیز کہانیوں کی کتاب جس کا ترجمہ فارسی میں انوار سہیلی اور عربی میں کلیلہ دمنہ کہلاتا ہے، ہتو پدیش

ہَت اُدھار

ہتھ اُدھار ، قرض جو کسی کے اعتبار پر کسی چیز کو گروی رکھے بغیر دیا جائے ، مختصر مدت کے لیے دیا ہوا قرض ؛ قرض حسنہ ، دستی قرض ۔

ہَت اُٹھانا

رک : ہاتھ ُاٹھانا ؛ ہاتھ بلند کرنا (خصوصا ً دعا کے لیے) ۔

چَو ہَتّا

چارہاتھ والا ، چاروں ٹانگوں سے ہاتھوں کا کام لینے والا

پَچ ہَتّا

پان٘چ ہاتھ لمبا مراد بڑے قد کا جوان ، بہت لمبا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone