تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھوَٹِیا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھوَٹِیا

جس کے ہاتھ میں ہنر ہو ، ماہر فن

ہَتَھوٹی

چابکدست، جس کے ہاتھ میں ہنر ہو، استاد، ماہر فن، کاریگر، صناع، ہاتھ سے بنا ہوا

ہَتَوٹی

ہتھوڑی

اُٹْھوَیّا

جو بوجھ اٹھانے میں مدد دے ؛ جو اٹھے ، اٹھ کر چلا جائے ؛ فضول خرچ ، اٹھاؤ

ہَتَھوڑا

لوہے وغیرہ کو کوٹنے پیٹنے یا کیل وغیرہ کو ٹھونکنے کا ایک اوزار

ہَتَھوڑی

۱۔ چھوٹا ہتھوڑا ۔

ہَتھورا

رک : ہتھوڑا

اَکھوٹا

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

ہتھوئی

چابکدست جس کے ہاتھ میں ہنر ہو، ماہرفن

ہَتھنِیا

چھوٹا گز، آدھا گز، دیسی گز جو دس گرہ کا ہوتا ہے

ہَتَھونا

میٹھی روٹی، جو دولھا دلہن کے ہاتھ میں دیتے ہیں

ہَتھوا

پریس کی مشین چلانے کا دستہ

ہَتْھیا

بارش کے چند روز جن میں خوب بارش ہوتی ہے، شدید بارش، موسلا دھار مینھ، دھواں دھار برسات، فیل باراں

ہَتھواسا

دستہ ؛ ترازو کا وہ حصہ جو ہاتھ میں رہتا ہے

اَتْھوا

یا، نیز، یعنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھوَٹِیا کے معانیدیکھیے

ہَتھوَٹِیا

hathvaTiyaa•हथवटिया

  • Roman
  • Urdu

ہَتھوَٹِیا کے اردو معانی

  • جس کے ہاتھ میں ہنر ہو ، ماہر فن
  • ہتھوٹی ، چھوٹی ، ہتھوڑی

Urdu meaning of hathvaTiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke haath me.n hunar ho, maahir-e-fan
  • hathoTii, chhoTii, hatho.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھوَٹِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھوَٹِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone