تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھو" کے متعقلہ نتائج

ہَتھو

رک : ہتھی ؛ چھوٹا دستہ ؛ گھوڑے کا برش

ہَتھوا

پریس کی مشین چلانے کا دستہ

ہَتھورا

رک : ہتھوڑا

ہَتھواسا

دستہ ؛ ترازو کا وہ حصہ جو ہاتھ میں رہتا ہے

ہَتھواسنا

تلوار کھینچنا قبضے پر ہاتھ ڈالنا

ہَتھوَٹِیا

جس کے ہاتھ میں ہنر ہو ، ماہر فن

ہَتَھونا

میٹھی روٹی، جو دولھا دلہن کے ہاتھ میں دیتے ہیں

ہَتھَوڑے

ہتھوڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ہَتَھوٹی

چابکدست، جس کے ہاتھ میں ہنر ہو، استاد، ماہر فن، کاریگر، صناع، ہاتھ سے بنا ہوا

ہتھوئی

چابکدست جس کے ہاتھ میں ہنر ہو، ماہرفن

ہتھوں سے جانا

پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ یا کٹ جانا، بالکل تعلق جاتا رہنا، اُکھڑ جانا

ہَتَھوڑا پَڑنا

کسی بڑے سانحے کی خبر ملنا ، شدید صدمہ ہونا ۔

ہَتھَوڑے پَڑْنا

چوٹ پڑنا ، ضرب لگنا ؛ مراد : کسی بات سے ذ ہنی اضطراب ہونا ۔

ہَتَھوڑا مارْنا

ہتھوڑے سے ضرب لگانا ۔

ہَتَھوڑے بَرَسنا

مسلسل ضرب پڑنا ؛ بہت اذّیت ہونا ، شدید رنج ہونا ۔

ہَتَھوڑا چَلانا

ہتھوڑے سے کوٹنا ، چوٹ لگانا ؛ مراد : سخت محنت کرنا ۔

ہَتّھوں

ہتّھا (رک) کی جمع ،

ہَتَھوڑے بَرسانا

مسلسل چوٹ لگانا ، لگاتار ضرب لگانا ؛ مراد : شدید اذّیت پہنچانا ۔

ہَتَھوڑا

لوہے وغیرہ کو کوٹنے پیٹنے یا کیل وغیرہ کو ٹھونکنے کا ایک اوزار

ہَتَھوڑی

۱۔ چھوٹا ہتھوڑا ۔

ہَتّھوں سے کَنّوں تَک

ابتدا سے آخر تک ۔

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھوں سے اُکَھڑنا

پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ، کنکوے کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ؛ جڑ سے جانا ، جڑ سے اکھڑنا ، جڑوں سے جانا ؛ بالکل نادار ہو جانا ، بالکل جما نہ رہنا ، اکھڑ جانا

ہَتَھوڑِیانا

ہتھوڑی سے ٹھونکنا پیٹنا ، ہتھوڑا چلانا ، ہتھوڑی سے کام کرنا ، کیل وغیرہ ٹھونکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھو کے معانیدیکھیے

ہَتھو

hathoहथो

  • Roman
  • Urdu

ہَتھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ہتھی ؛ چھوٹا دستہ ؛ گھوڑے کا برش

Urdu meaning of hatho

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hathi ; chhoTaa dastaa ; gho.De ka barshash

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتھو

رک : ہتھی ؛ چھوٹا دستہ ؛ گھوڑے کا برش

ہَتھوا

پریس کی مشین چلانے کا دستہ

ہَتھورا

رک : ہتھوڑا

ہَتھواسا

دستہ ؛ ترازو کا وہ حصہ جو ہاتھ میں رہتا ہے

ہَتھواسنا

تلوار کھینچنا قبضے پر ہاتھ ڈالنا

ہَتھوَٹِیا

جس کے ہاتھ میں ہنر ہو ، ماہر فن

ہَتَھونا

میٹھی روٹی، جو دولھا دلہن کے ہاتھ میں دیتے ہیں

ہَتھَوڑے

ہتھوڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ہَتَھوٹی

چابکدست، جس کے ہاتھ میں ہنر ہو، استاد، ماہر فن، کاریگر، صناع، ہاتھ سے بنا ہوا

ہتھوئی

چابکدست جس کے ہاتھ میں ہنر ہو، ماہرفن

ہتھوں سے جانا

پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ یا کٹ جانا، بالکل تعلق جاتا رہنا، اُکھڑ جانا

ہَتَھوڑا پَڑنا

کسی بڑے سانحے کی خبر ملنا ، شدید صدمہ ہونا ۔

ہَتھَوڑے پَڑْنا

چوٹ پڑنا ، ضرب لگنا ؛ مراد : کسی بات سے ذ ہنی اضطراب ہونا ۔

ہَتَھوڑا مارْنا

ہتھوڑے سے ضرب لگانا ۔

ہَتَھوڑے بَرَسنا

مسلسل ضرب پڑنا ؛ بہت اذّیت ہونا ، شدید رنج ہونا ۔

ہَتَھوڑا چَلانا

ہتھوڑے سے کوٹنا ، چوٹ لگانا ؛ مراد : سخت محنت کرنا ۔

ہَتّھوں

ہتّھا (رک) کی جمع ،

ہَتَھوڑے بَرسانا

مسلسل چوٹ لگانا ، لگاتار ضرب لگانا ؛ مراد : شدید اذّیت پہنچانا ۔

ہَتَھوڑا

لوہے وغیرہ کو کوٹنے پیٹنے یا کیل وغیرہ کو ٹھونکنے کا ایک اوزار

ہَتَھوڑی

۱۔ چھوٹا ہتھوڑا ۔

ہَتّھوں سے کَنّوں تَک

ابتدا سے آخر تک ۔

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھوں سے اُکَھڑنا

پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ، کنکوے کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ؛ جڑ سے جانا ، جڑ سے اکھڑنا ، جڑوں سے جانا ؛ بالکل نادار ہو جانا ، بالکل جما نہ رہنا ، اکھڑ جانا

ہَتَھوڑِیانا

ہتھوڑی سے ٹھونکنا پیٹنا ، ہتھوڑا چلانا ، ہتھوڑی سے کام کرنا ، کیل وغیرہ ٹھونکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone