تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹیلی" کے متعقلہ نتائج

ہَٹیلی

obstinate

ہَٹِیلی

اپنی بات پر اڑجانے والی، ضدی، اڑیل، بہادر، دلیر

اِٹَیْلَین

رک : اٹالیں ۔

ہَٹیلا

ہَٹِیلا

ضدّی، اڑیل، ہٹ کرنے والا (برائے تذکیر)

ہَٹِیلے

ہٹیلا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

اِٹْھلی

اٹھلانے کی کیفیت ، ڈگمگاہٹ (عموماً طور جمع مستعمل) ۔

اَٹْھلی

= अंठी

اِٹَالی

اطالوی، اٹلی ملک سے مغسوب، اٹلی کی زبان، باشندہ یا کوئی اور چیز

ہَٹیَل

رک : ہٹیلا ، ضد کرنے والا ، ضدی ۔

اَکیلی

اکیلا کی ثانیت، تنہائی، خلوت

ہَتیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا، اصل لفظ ہتھیلی ہے

ہَرِیلی

ہرے رنگ کی ، ہری ؛ تازی ۔

ہَلِیلی

(موسیقی) چھوٹا مجیرا ، جھانجھ ، زِل ۔

ہیلی

دُم دار تارہ، جو سورج کے گرد ایک مقررہ میعاد تک چکر لگاتا ہے اور جس کا نام اس کے دریافت کنندہ سائنس داں کے نام پر رکھا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹیلی کے معانیدیکھیے

ہَٹیلی

haTelii•हटेली

وزن : 122

English meaning of haTelii

  • obstinate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone