تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَت چُھٹ" کے متعقلہ نتائج

ہَت چُھٹ

رک : ہتھ چھٹ ، بات بے بات مارنے والا ؛ وہ شخص جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ، دست دراز ۔

ہَت چُھٹ ہونا

بات بے بات مارنے کے لیے ہاتھ اٹھانے کا عادی ہونا ، مارنے کی عادت والا ہونا۔

ہَت چُھٹا

رک : ہت چھٹ ۔

ہَت چُھٹا پَن

کھلے ہاتھ سے مارنے کا عمل ، بہت زیادہ مارنا ، بے بات مارنا ۔

ہاتھ چِٹّھی

خط جو اپنے ہاتھ سے لکھا ہو

ہَت چُھوٹ

رک : ہت چھٹ ، ہتھ چھٹ

ہاتھ چھوٹا ہوا

جس کو بے دھڑک مارنے کی عادت ہو، ہتھ چھٹ

ہاتھ چُھوٹا ہونا

بے دھڑک مار بیٹھنے کی عادت ہونا ۔

ہاتھ چُھٹا لینا

ہاتھ چھڑا لینا ، قطع تعلق کرنا ، ترکِ محبت کرنا ۔

ہاتھ چُھٹ جانا

ساتھ چھوٹ جانا ، جدائی ہو جانا ، الگ ہو جانا ۔

ہَتھ چُھٹا

رقم جو جہاز کے کپتان اور عملے کو دی جاتی تھی

ہَتھ چُھٹ

۲۔ منھ زور ، سرکش ، باغی ؛ ظالم ، بے رحم ؛ فسادی ، ہنگامہ کھڑا کرنے والا ۔

ہَتھ چِٹّھا

اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی چٹھی یا تحریر

ہاتھی چُھوٹے گھوڑا چُھوٹے

کیا خرابی اور آفت درپیش آئے ، فرصت کو غنیمت جاننا چاہیے (تذبذب کی صورت حال میں مستعمل) ۔

ہَتھ چھوٹ

رک : ہتھ چھٹ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَت چُھٹ کے معانیدیکھیے

ہَت چُھٹ

hat-chhuT•हत-छुट

  • Roman
  • Urdu

ہَت چُھٹ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • رک : ہتھ چھٹ ، بات بے بات مارنے والا ؛ وہ شخص جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ، دست دراز ۔

Urdu meaning of hat-chhuT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hath chhaT, baat be baat maarne vaala ; vo shaKhs jise maar baiThne kii aadat ho, dast daraaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَت چُھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَت چُھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone